?️
لاہور(سچ خبریں) آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کو نیا آئی جی تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
اے آروائی نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کو نیا آئی جی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جبکہ سابق آئی جی قاضی جمیل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نئے آئی جی اسلام آباد احسن یونس پولیس سروس میں گریڈ 20 کے آفیسر ہیں، سینئر پولیس آفیسر احسن یونس اس سے قبل ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ لیکن اب احسن یونس کی خدمات پنجاب سے وفاق کی سپرد کردی گئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایسے ایوارڈ کا کیا فائدہ جسے وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں، نبیل ظفر
?️ 30 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے
نومبر
ہمارے ملک کے کتنے فیصد لوگ وزیراعظم کا نام نہیں جانتے؟
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے کے حوالے
اگست
سی این این نیوز نیٹ ورک امریکی حکومت کی طرف سے ممکنہ قانونی کارروائی
?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے سکریٹری نے آج اعلان کیا
جولائی
سعودی عرب کے مستقبل کے بارے میں خدشات
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی بگڑتی صحت اور شاہی
مئی
ایران کے خلاف صیہونی حملے پر مصر کا ردعمل
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ایران کے خلاف اسرائیل
جون
سندھ:محکمۂ تعلیم کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ
?️ 18 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں)کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ محکمۂ تعلیم نے سندھ میں21اپریل
اپریل
ٹرمپ بیوقوف ہے، عراق میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا : عراقی حزب اللہ
?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: ابو علی العسکری، عراقی حزب اللہ کی سلامتی بٹالینوں کے ذمہ
دسمبر
آنے والے دور میں اردغان کے مخالفین کے خدشات
?️ 14 دسمبر 2021سچ خبریں: ان دنوں ترکی میں معاشی بحران نے اے کے پی
دسمبر