گوریلوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی

گوریلوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی

🗓️

جارجیا(سچ خبریں) جارجیا میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازمین نے انتظامیہ کو  بتایا کہ انہوں نے گوریلوں کو کھانستے ہوئے دیکھا جس  کے ان کا معائنہ کیا گیا تو  ایک چڑیا گھر میں موجود20میں سے  13 گوریلوں کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹ اٹلانٹا کے مقامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جارجیا کے چڑیا گھر میں موجود 20 میں سے 13 گوریلوں کو کرونا کی تشخیص ہوئی۔رپورٹ کے مطابق ان گوریلوں میں دنیا کا طویل العمر گوریلا اوزی بھی شامل ہے، جس میں معمولی علامات پائی گئیں ہیں۔

جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازمین نے انتظامیہ کو  بتایا کہ انہوں نے گوریلوں کو کھانستے ہوئے دیکھا، جن کا معائنہ کروانے پر اُن کا سارس کو 2 کا ٹیسٹ کیا گیا، جن کی رپورٹ مثبت آئی۔  انتظامیہ کے مطابق مذکورہ گوریلوخ نا اینٹی باڈیز سے علاج کیا جارہا ہے۔

چڑیا گھر کےسینئر ڈائریکٹر برائے صحت سام ریویرا  نے بتایا کہ ان گوریلوں کو کورونا کی پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے مونو کلونل اینٹی باڈیز سے علاج کیا جا رہا ہے، ہمارے ڈاکٹرز نے گہری نظر رکھی ہوئی ہے اور امید ہے کہ یہ مکمل صحت یاب ہوجائیں گے۔

مشہور خبریں۔

یشما گل کو کیا ہوا تھا؟ انہوں نے سرجری کیوں کروائی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا

🗓️ 16 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ یشما گل نے کئی ماہ بعد پہلی بار

فلسطینی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے: صیہونی مصنف

🗓️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:ایک صہیونی مصنف نے اسرائیل کے بحران اور فلسطینی استقامتی کارروائیوں

شکارپور میں آپریشن پولیس ہی کرے گی

🗓️ 27 مئی 2021شکارپور (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ سندھ

وحشیانہ انداز بن سلمان حکومت کا وطیرہ

🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کے سرگرم ادارے نے آل سعود حکومت کی جانب

ہمیں کوئی تحفظ نہیں:صیہونی مظاہرین

🗓️ 9 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں صیہونی آباد

تمام منحرف ارکان تاحیات نااہل ہوں گے:فواد چوہدری

🗓️ 20 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی

🗓️ 11 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ

اسرائیل اور امریکہ کے مہنگے دفاعی نظام بے نقاب

🗓️ 7 مئی 2025سچ خبریں: تل ابیب کے بین گوریون ایئرپورٹ پر یمنی مسلح فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے