?️
سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے تصویروں کو چیک کرنے کے فیکٹ چیک فیچر کی آزمائش شروع کردی۔
واٹس ایپ نے کچھ عرصہ قبل تحریری میسیجز کے اہم حصوں میں گوگل سرچ لنکس دینے کی آزمائش بھی شروع کی تھی، جس کے تحت صارفین موصول ہونے والی اہم معلومات سے متعلق گوگل پر معلومات کو سرچ کرسکتے ہیں۔
لنکس میں گوگل سرچ ان الفاظ پر ازخود دے دیا جائے گا، جہاں مبہم یا اہم معلومات دی گئی ہوگی۔
اسی طرح اب واٹس ایپ نے بھیجی گئی تصویر کو بھی چیک کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔
واٹس ایپ اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن پر بھیجی گئی تصاویر کو ویب سرچ کرنے کے فیچر کی آزمائش کو شروع کردیا گیا۔
مذکورہ آزمائشی پروگرام تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، فیچر کےتحت صارفین موصول ہونے والی تصویر پر کلک کرکے اس متلعق مزید معلومات حاصل کر سکیں گے۔
مذکورہ فیچر گوگل لینس کی طرح کام کرے گا جو کہ تصاویر کی فیکٹ چیکنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
واٹس ایپ پر موصول ہونے والی تصویر کو جیسے ہی صارفین کلک کریں گے تو اس سے ملتی جلتی تصاویر یا بھیجی گئی تصویر سے متعلق مزید معلومات گوگل کے ذریعے حاصل کی جا سکے گی۔
ابھی مذکورہ فیچر کی آزمائش تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، اس کی کامیاب آزمائش کے بعد اسے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ اسے کب تک متعارف کرایا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ جنگ میں لاپتہ افراد کی صورتحال واضح کرے گا:یمنی عہدیدار
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں:صنعا میں قیدیوں کے امور سے وابستہ ایک اعلیٰ یمنی عہدیدار
دسمبر
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججوں کے خلاف ریفرنس دائر
?️ 11 اپریل 2023اسلام آباد:(سچی خبریں) سپریم جوڈیشل کونسل میں وکیل سردار سلمان احمد ڈوگر
اپریل
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 2326 پوائنٹس گر گیا
?️ 9 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100
فروری
سعودی عرب کے جنوب علاقوں پر انصاراللہ کے میزائل اور ڈرون حملے
?️ 2 اکتوبر 2026سچ خبریں: سعودی اتحادی افواج کے ترجمان جنرل ترکی المالکی نے انصاراللہ
اکتوبر
صیہونی بحریہ کا آزادی کے قافلے صمود پر حملہ، متعدد کارکنان گرفتار
?️ 19 مئی 2026سچ خبریں:عالمی قافلہ صمود نے اعلان کیا کہ اس کی ایک کشتی
مئی
اسرائیلی فوج کے نیول کنٹرول بیس پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ
نومبر
آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی دعوے پر سوالات، متحدہ عرب امارات کو کروڑوں ڈالر کے نقصان کا سامنا
?️ 14 جولائی 2026سچ خبریں:آبنائے ہرمز کی صورتحال کے حوالے سے امریکی مرکزی کمان کے
جولائی
امریکہ کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں
?️ 29 مئی 2026سچ خبریں:امریکی وزارت خزانہ نے ایران سے متعلق پابندیوں کی فہرست کو
مئی