?️
سان فرانسسکو (سچ خبریں) دنیا بھر میں پیغام رسانی کے سب سے بڑا پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نئے نئے فیچر متعارف کرانے کی کوشش کرتا ہے اب واٹس ایپ نے ایسے آپشن پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت ایپ کھولے بغیر پیغامات سنے جاسکیں گے اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل سائٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر آپ کو طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اس سے صارفین کے لئے کافی سہولت میسر ہو گی اگرچہ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے سہولتیں فراہم کرتا رہتا ہے۔ یوں واٹس ایپ صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ میں بھی آڈیو پیغامات چلتے رہیں گے۔
خیال رہے کہ ممکنہ آپشن سے صارفین اب پس منظر پر پیغامات سن سکیں گے، اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی جیسے وہ کسی دوسرے دوستوں پیغام سننے کے ساتھ چیٹ بھی کرسکتے سکیں گے۔ واٹس ایپ استعمال کرنے والے وقت بچا کر دیگر دوستوں کے پیغامات اور تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔


مشہور خبریں۔
مادورو: امریکہ صرف اپنے تیل کے لیے وینزویلا میں دلچسپی رکھتا ہے
?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ ملک کے
اکتوبر
لبنان کے خلاف اسرائیلی وزیر جنگ کے دھمکی آمیز ریمارکس
?️ 23 جون 2022سچ خبریں: 1982 میں لبنان پر صیہونی قبضے کی سالگرہ کے
جون
افغانستان میں صہیونی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: غزہ پٹی پر صہیونیست حکومت کے جاری وحشیانہ حملوں اور
مئی
فلسطینی رہنما کی اہلیہ صیہونیوں کی حراست میں
?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے
ستمبر
فلسطینی قیدیوں کے فرارہونے سے تل ابیب کی نااہلی ظاہر
?️ 10 فروری 2022سچ خبریں: اسرائیل کے داخلی سلامتی وزیر عمر بارلو نے عوفر جیل
فروری
ہنی سنگھ کے چھونے پر مہوش حیات کے شرمانے کی ویڈیو وائرل
?️ 12 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) بھارتی ریپر و گلوکار یو یو ہنی سنگھ کی
اکتوبر
صرف انتہا پسند چھوٹے دماغ کے ہوتے ہیں: فواد چوہدری
?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج
نومبر
میں دوسری بار صدارت کے لیے انتخابا ت لڑنا چاہتا ہوں: ایمانوئل میکرون
?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے منگل کے روز لوپاریزائن اخبار
جنوری