واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، اہم فیچر متعارف

واٹس ایپ کا اہم  فیچر میں تبدیلی کا فیصلہ

?️

سان فرانسسکو (سچ خبریں) دنیا بھر میں پیغام رسانی کے سب سے بڑا پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نئے نئے فیچر متعارف کرانے کی کوشش کرتا ہے اب واٹس ایپ نے  ایسے آپشن پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت ایپ کھولے بغیر پیغامات سنے جاسکیں گے اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل سائٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر آپ کو طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اس سے صارفین کے لئے کافی سہولت میسر ہو گی اگرچہ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے سہولتیں فراہم کرتا رہتا ہے۔ یوں واٹس ایپ صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ میں بھی آڈیو پیغامات چلتے رہیں گے۔

خیال رہے کہ ممکنہ آپشن سے صارفین اب پس منظر پر پیغامات سن سکیں گے، اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی جیسے وہ کسی دوسرے دوستوں پیغام سننے کے ساتھ چیٹ بھی کرسکتے سکیں گے۔ واٹس ایپ استعمال کرنے والے وقت بچا کر دیگر دوستوں کے پیغامات اور تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔

مشہور خبریں۔

فخرِ عالم نے حیدر علی کی کامیابی کو بہت بڑی کامیاب قرار دیا

?️ 3 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) معروف پاکستانی گلوکار و اداکار فخرِ عالم نے حیدر

آزاد کشمیر پرامن خطہ، یہاں ایک بھی سیاسی قیدی نہیں۔ چودھری انوارالحق

?️ 2 جون 2025مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک

?️ 1 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیرستان کے اضلاع

عربوں کا اصلی دشمن کون ہے؟

?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے تاکید کی کہ

بلے کا انتخابی نشان واپس، پی ٹی آئی کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

?️ 23 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان

جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

?️ 15 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ

اسلام آباد میں پاک، افغان، چین سہ فریقی مذاکرات کا انعقاد

?️ 6 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے پانچویں

صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں غیر قانونی داخلہ اور نمازیوں پر پابندی

?️ 15 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی عسکریت پسندوں ہاتھوں فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے