?️
اوٹاوا(سچ خبریں) خلابازوں کے خون میں تبدیلی رونما ہونے سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کیا ہے، کینیڈا کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ خلا بازوں کو مستقل بنیادوں پر خون کی کمی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ خلا میں جانے والے افراد کے 1 سیکنڈ میں 30 لاکھ خلیات تباہ ہوتے ہیں۔
کینیڈین اسپیس ایجنسی (سی ایس اے) کے زیرتحت اوٹاوہ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسانی جسم میں روزانہ ایک سیکنڈ میں خون کے 20 لاکھ خلیات تباہ ہوتے ہیں اور اس کی نقول بناتی ہیں جب کہ خلا میں جانے والے افراد کے 1 سیکنڈ میں 30 لاکھ خلیات تباہ ہوتے ہیں۔
اس مسئلے پر تحقیق کرنے کےلیے محققین نے 14 خلابازوں کو تحقیق میں شامل کیا گیا جو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے ہوکر زمین پر واپس آئے تھے لیکن ان جسم میں خون کے خلیات کی تعداد وہیں تھی جو خلا میں جانے سے قبل تھی۔
تحقیق میں انکشاف ہوا کہ خلا میں جانے والوں کو اسپیس انیمیا کا خطرہ لاحق ہوتا ہے، جس کے بعد خلابازوں کو سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محققین نے کہا کہ خلا بازوں کی جانچ پڑتال کے دوران ڈاکٹروں کو خون کی کمی کے مسائل پر توجہ رکھنی ہوگی۔


مشہور خبریں۔
غزہ کی جنگ میں اب تک مارے جانے والے صحافی
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے درمیان حالیہ تنازع کے آغاز سے
اکتوبر
یمن کے خلاف 8 سالہ جارحیت کا نتیجہ
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:یمن کے خلاف آٹھ سالہ جنگ میں سعودی عرب کے سیاسی
اپریل
بن سلمان سعودی عرب کا بدترین دشمن:امریکی تجزیہ نگار
?️ 20 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایک امریکی تجزیہ نگار نے سعودی ولی عہد کی متزلزل پالیسی
اکتوبر
یوکرین کے ماریوپول شہر پر روس کا مکمل کنٹرول
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ
مئی
چین کے صدر کے دورہ روس پر امریکہ کا ردعمل
?️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے پیر کے روز اعلان کیا
مارچ
کیوبا بھی امریکی پابندیوں کا شکار
?️ 23 جولائی 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے کیوبا کے ایک عہدیدار اور ادارے کے
جولائی
نیتن یاہو کے بیڈ روم پر حزب اللہ کا حملہ صیہونیوں کے لیے کیسا رہا؟
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں:نیتن یاہو کے بیڈ روم پر حزب اللہ کے ڈرون حملے
اکتوبر
بیروت اور تل ابیب کے درمیان سمندری تنازع میں واشنگٹن کے اسرائیلی ثالث کے انتخاب میں پس پردہ حقائق
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان سمندری سرحد کی حد بندی
اکتوبر