SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ سائنس اور ٹیکنالوجی

اسٹار لنک سیٹلائیٹ سروس اب یوکرائن میں کام کررہی ہے: ایلون مسک

فروری 27, 2022
اندر سائنس اور ٹیکنالوجی
ایلون مسک دماغی امپلانٹس کی انسانی جانچ شروع کرنے کے قریب
0
تقسیم
4.7k
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(سچ خبریں) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بھی یوکرین کی مدد کرنے کی ٹھان لی ان   کا کہنا ہے کہ  ان کی اسٹار لنک سیٹلائیٹ سروس اب یوکرائن میں کام کررہی ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا منصوبہ ہے کہ ہزاروں اسٹار لنک سیٹلائیٹس کو زمین کے مدار پر پہنچایا جائے۔

انہوں نے یہ بات یوکرین کے نائب وزیراعظم کی ایپل کے بعد کہی جنہوں نے کہا تھا کہ ایلون مسک سیٹلائیٹ کمیونیکشن کی سہولت فراہم کرے تاکہ یوکرین پر روسی حملے کے خلاف مزاحمت کی جاسکے۔روس کے حملے بعد یوکرین میں انرنیٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں بالخصوص جنوبی اور مشرقی حصوں میں، جہاں لڑائی کی شدت سب سے زیادہ ہے۔

ایلون مسک نے یوکرینی حکومت کے عہدیدار کے پیغام پر جوابی ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ اسٹار لنک سروس اب یوکرین میں ایکٹیو ہے اور مزید ٹرمینلز وہاں پہنچ رہے ہیں۔مگر انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ یہ آلات وہاں کیسے پہنچیں گے۔خیال رہے کہ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا منصوبہ ہے کہ ہزاروں اسٹار لنک سیٹلائیٹس کو زمین کے مدار پر پہنچایا جائے۔

اس طرح انٹرنیٹ فراہم کرنے والے سیٹلائیٹس کا جھرمٹ بن سکے گا جو زمینی سسٹم کا سستا متبادل ہوگا۔اس سے قبل ایلون مسک نے سونامی اور آتش فشاں سے متاثر ہونے والے جزائر ٹونگا کے لیے بھی 50 سیٹلائیٹس ٹرمینلز عطیہ کیے تھے تاکہ وہاں انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا جاسکے۔

سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی سے دیہات یا ان مقامات پر بھی انٹرنیٹ سروسز کو فراہم کیا جاسکتا ہے جہاں فائبر آپٹک کیبل اور موبائل ٹاور کی رسائی نہیں ہوتی۔اس طرح کی ٹیکنالوجی کو قدرتی آفات کے دوران باہمی رابطوں کو بحال رکھنے کے لیے اہم خیال کیا جاتا ہے۔ایلون مسک نے 15 جنوری کو بتایا تھا کہ اسپیس کے 1469 اسٹار لنک سیٹلائیٹس کام کررہے ہیں اور مزید 272 کو جلد آپریشنل کیا جائے گا۔

Short Link
Copied
ٹیگز: اسٹارلینکایلون مسکسیٹلائٹ سروسمددنیویارکیوکرین

متعلقہ پوسٹس

کمپیوٹنگ
سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کون سا انقلاب آنے والا ہے؟

ستمبر 20, 2023
ٹک ٹاک
سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ،وجہ؟

ستمبر 18, 2023
فیچر
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اب کون سا نیا فیچر آنے والا ہے؟

ستمبر 12, 2023

سرکاری امور میں آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سرکاری امور میں آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ستمبر 28, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ آرمی چیف کے عہدے کے حلف کی تشریح...

مزید پڑھیں

ٹرمپ سے امریکی عوام نا مطمئن، وجہ؟

ٹرمپ
ستمبر 28, 2023
0

سچ خبریں:بمنظوری امریکی سروے کے مطابق انتخابات میں ووٹ دینے کے اہل ہونے والوں میں اس ملک کے سابق صدر...

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بالآخر 2 ماہ بعد کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بالآخر 2 ماہ بعد کمی کا امکان
ستمبر 28, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے...

مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی نزدیک، نیب 3 پرانے کیسز کے ساتھ استقبال کیلئے تیار

نواز شریف کی وطن واپسی نزدیک، نیب 3 پرانے کیسز کے ساتھ استقبال کیلئے تیار
ستمبر 28, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی ایک ماہ سے بھی کم مدت میں پاکستان آمد کے...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?