?️
سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے رپورٹ دی کہ 30 فیصد صہیونی مقبوضہ علاقے چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں، معاشرہ خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ایک عبری زبان کے اخبار نے صہیونی معاشرے میں داخلی پھوٹ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
صیہونی اخبار اخبار یدیعوت احرونٹ نے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی معاشرہ ایک خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاسی اور سماجی تقسیم ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے۔
اس عبری اخبار نے زور دیا کہ 30 فیصد صہیونی مقبوضہ علاقوں کو چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
جبکہ ان صہیونیوں کی حقیقی تعداد جو عدم استحکام اور عدم تحفظ کے زیر سایہ مقبوضہ علاقوں میں مزید نہیں رہنا چاہتے، اس تعداد سے بھی زیادہ ہے۔
اس سے قبل عبری اخبار ہارٹیز نے اعتراف کیا تھا کہ صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر نے اس حکومت کی پولیس کو اپنا سیاسی بازو بنا لیا ہے۔ یہ اقدام صہیونی حکومت کے ناکام ترین انسپکٹر جنرل ڈینی لیوی کے تعاون سے کیا گیا ہے۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیوی کے دور میں صہیونی حکومت کی پولیس باضابطہ طور پر منہدم ہو چکی ہے۔
ہارٹیز نے زور دیا: ہم ہر گلی میں اسلحہ دیکھ رہے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
اسامہ بن لادن مر چکا لیکن گجرات کا قصائی زندہ اور بھارت کا وزیراعظم ہے، بلاول بھٹو
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
دسمبر
فیروز خان نے دوسری شادی کرنے کے مشورے پر اپنے مداح کو کیا کہا؟
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:فیروز خان کے ایک مداح نے ان سے کہا کہ کیا
جون
صیہونی حکومت کو نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حملے پر شدید تشویش
?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر منور پھینکے
نومبر
بن گوئر کے خلاف مظاہروں میں شدت؛ غلط پوزیشن پر غلط وزیر!
?️ 14 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ملٹری انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ آموس
فروری
صدر مملکت اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں، وزیر داخلہ
?️ 25 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے صدر
مارچ
سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
?️ 1 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سندھ کی
اپریل
انسانی حقوق کی تنظیموں کا فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف وزری بند کرنے کا مطالبہ
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کے گروپوں نے ایک امریکی کمپنی سے مطالبہ کیا
اکتوبر
پیپلزپارٹی مشکل کی گھڑی میں سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ گورنر پنجاب
?️ 2 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے
ستمبر