🗓️
سچ خبریں:صہیونی حکومت کے سابق سفیر درور ایدار نے پوپ فرانسس کے غزہ جنگ کے خلاف موقف پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ان کے جنازے میں شرکت نہیں کرنی چاہیے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں اسرائیل کے سابق سفیر صہیونی حکومت کے سابق سفیر درور ایدار نے کہا کہ تل ابیب کو کسی نمائندے کو واٹیکان بھیجنے سے گریز کرنا چاہیے۔
درور ایدار نے الزام عائد کیا کہ پوپ فرانسس یہودی مخالف تھے اور انہوں نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیا جبکہ صہیونی ریاست کے حق میں صرف چند رسمی جملے کہے۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب پاپ فرانسس گزشتہ روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی وفات کے بعد دنیا بھر میں کیتھولک برادری اور امن پسند حلقے ان کے انسان دوست، انصاف پسند اور جنگ مخالف بیانیے کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
تاہم، پوپ کے فلسطینیوں کے حق میں بیانات اور اسرائیلی جارحیت پر تنقید کو لے کر صہیونی حلقوں میں ناراضی کی فضا ہے، جس کا اظہار سابق سفیر کے اس بیان سے بخوبی ہو رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی نئی تفصیلات کا انکشاف
🗓️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:ایک سعودی اہلکار نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن
مارچ
عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرمان کی سزا معطل، رہائی کا حکم
🗓️ 31 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 مئی احتجاج پر
جنوری
عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور
🗓️ 5 جون 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا
جون
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے حکومت آج ناموں کا اعلان کرے گی
🗓️ 11 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ڈپٹی چیئرمین
مارچ
وزیراعظم کی سربراہی میں ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس 2 سال بعد بھی نہ ہوسکا
🗓️ 2 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم کی سربراہی میں ہائی پاورڈسلیکشن بورڈکااجلاس 2
مارچ
عراق سعودی عرب رابطہ کونسل کے تیسرے اجلاس میں کیا ہوا؟
🗓️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: عراق سعودی عرب رابطہ کونسل کی سیاسی، سلامتی اور فوجی
جنوری
این ایچ اے کی کوتاہی سے سڑکوں پر لوگ مر رہے ہیں: چیف جسٹس
🗓️ 9 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ این ایچ
جون
عوام کو تلخ فیصلوں میں حکومت کے ساتھ تعاون کرنا پڑے گا، چیئرمین نیپرا
🗓️ 16 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا ہے کہ بجلی
ستمبر