?️
سچ خبریں:عبری زبان کے میڈیا نے یمن کی عسکری قوت، خاص طور پر اس کی میزائل صلاحیتوں کے حوالے سے اہم اعتراف کیا ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، عبری میڈیا نے یمن کی مسلح افواج کے حالیہ میزائل حملے کے بعد رپورٹ دی ہے کہ یمن ایسی کارروائیاں کر سکتا ہے جس سے لاکھوں صیہونی ہر رات پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو جائیں اور قابض وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو بھی کچھ کرنے کے قابل نہ رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یمن اور صیہونی حکومت کے درمیان فیصلہ کن جنگ کا آغاز
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ یمن کے پاس بیلسٹک میزائل، کروز میزائل اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ موجود ہے، جن کی مدد سے یہ ملک 2000 کلومیٹر دور کے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: یمن کی مزاحمتی کارروائیاں اور صیہونیوں کی بے بسی
عبری میڈیا نے مزید کہا کہ یمن نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ دور دراز کے اہداف، بشمول خلیجی ممالک اور مقبوضہ علاقوں میں موجود اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ سمیت دسیوں مغربی ممالک کی مدد کے باوجود صیہونی حکومت جب یمنی مجاہدین کا مقابلہ نہیں کر سکی اور اس نے جاسوسی کاروائیوں کا سہارہ لیا جنہیں مجاہدین نے ناکام بنا دیا


مشہور خبریں۔
وزیر اعظم نے آئی جے پی روڈ کو جی ٹی روڈ سے جوڑنے کیلئے
?️ 2 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
اکتوبر
بحرین کا عوامی انقلاب آزادی کا پیش خیمہ
?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:بحرین کے عوامی انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر بحرینی
فروری
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان
?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا
مئی
فلسطینوں نے صہیونیوں کو جنین سے فرار ہونے پر مجبور کیا
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں: صیہونی خصوصی یونٹوں نے آج منگل کی صبح فوجی گشت
اپریل
تاریخ نیتن یاہو کو مجرم قرار دے گی
?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں:ترک صدارتی شعبہ ابلاغیات کے سربراہ فخرالدین آلٹن نے مقبوضہ بیت
دسمبر
پیپلز پارٹی کے بغیر کوئی بھی ترمیم نہیں ہوسکتی۔ طلال چوہدری
?️ 4 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے
نومبر
امریکی نامہ نگار ایسا کیا پوچھا کہ مودی سکتہ میں آگئے
?️ 29 جون 2023سچ خبریں: امریکن ایسوسی ایشن آف جرنلسٹس نے وال اسٹریٹ جرنل کی
جون
الحدیدہ میں جنگ بندی کی 93 خلاف ورزیاں
?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد نے الحدیدہ
جنوری