امریکی صدارتی دوڑ میں کون آگے ہے؟

امریکی صدارتی دوڑ میں کون آگے ہے؟

?️

سچ خبریں: سی این این کے سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس کو 3 فیصد برتری حاصل ہے۔

اتوار کے روز سی این این ٹیلی ویژن چینل نے اعلان کیا کہ تازہ ترین سروے کے مطابق امریکہ کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کمالا ہیرس 5 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں 50 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل کر چکی ہیں، جبکہ سابق صدر اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 47 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار کون ہیں؟

سروے کے نتائج سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ مجموعی اوسط میں کوئی بھی امیدوار واضح برتری حاصل نہیں کر پایا، تاہم اس سروے میں کمالا ہیرس کی پوزیشن میں معمولی بہتری نظر آ رہی ہے، جو اے بی سی نیوز پر ہونے والے امیدواروں کے مباحثے سے پہلے کیے گئے سروے سے مختلف ہے۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ پر 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

مشہور خبریں۔

ایران امریکہ جنگ کے بارے میں امریکی جنرل کا ہم بیان

?️ 17 جون 2023سچ خبریں:اعلیٰ امریکی جنرل نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا بحران

دھماکے کے وقت چینی سفیر وہاں موجود نہیں تھے:دفتر وزیر خارجہ

?️ 22 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں)صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر

اوورسیز پاکستانی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ان کی خدمت جاری رکھیں گے

?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا

تحریک تحفظ آئین کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

?️ 23 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر

فواد خان، ہانیہ عامر اور دیگر شوبز شخصیات کا پہلگام واقعے پر اظہار افسوس

?️ 24 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں پر22

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

?️ 31 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا

شدید برف باری کے دوران ضلع کرم میں پاک فوج کی فوری ریلیف کارروائیاں

?️ 24 جنوری 2026پاراچنار (سچ خبریں) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال

 چین، ٹرمپ کے 245 فیصدی ٹیرف کے نشانے پر!

?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں چین کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے