?️
سچ خبریں:صیہونی ریاست میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکثر صہیونی اسرائیلی قیدیوں کی آزادی کو حماس کی بقا پر ترجیح دیتے ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکثر صہیونی اسرائیلی قیدیوں کی آزادی کو حماس کی بقا پر ترجیح دیتے ہیں۔
صیہونی ٹیلیویژن چینل 12 کی جانب سے کیے گئے اس سروے میں 68 فیصد اسرائیلی شہریوں نے اس بات کو ترجیح دی کہ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کیا جائے، چاہے اس سے حماس کی بقا کو تقویت ملے۔
سروے کے مطابق، 68 فیصد شرکاء نے یہ بھی کہا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے حق میں ہیں، چاہے اس کے نتیجے میں حماس کو کمزور نہ کیا جا سکے۔
اس کے علاوہ، اسی سروے میں 68 فیصد اسرائیلیوں نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی پر مبنی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کی حمایت کی ہے جبکہ عالمی سطح پر ٹرمپ کے اس ناپاک منصوبے کی شدید مخالفت ہو رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے
?️ 4 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے
جون
سلامتی کونسل کو کس نے یرغمال بنا رکھا ہے؟ روس کیا کہتا ہے؟
?️ 4 جنوری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے
جنوری
چین کا امریکہ کو ایک نیا انتباہ
?️ 15 فروری 2026سچ خبریں: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے میونخ سیکورٹی کانفرنس
فروری
امریکہ ایران اور روس کو تنہا کرنے میں کیوں ناکام ہے؟
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی بالا دستی کے مخالف ممالک کو الگ تھلگ کرنے کی
اکتوبر
نیتن یاہو کو مرکزی کابینہ کو منحل کر دینا چاہیے: لاپیڈ
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائر لاپیڈ نے
جون
گیلنٹ نے پیجر دھماکے میں صیہونی حکومت کے انسانیت کے خلاف جرائم کا دوبارہ اعتراف کیا
?️ 18 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنان
ستمبر
مجھے نیٹو کی رکنیت میں کوئی دلچسپی نہیں:یوکرائنی صدر
?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے ایک امریکی ٹیلی ویژن چینل کو دینےجانے
مارچ
ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا تازہ ترین موقف
?️ 15 فروری 2026 سچ خبریں:عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران اور امریکہ کے
فروری