ایران کے خوف سے امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

امریکی وزیر خزانہ

?️

سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ چھوڑ کر ایک فوجی اڈے پر پناہ لے لی ہے۔

روزنامہ نیویارک ٹائمز نے اپنے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ایران کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد انہوں نے واشنگٹن میں واقع اپنی رہائش گاہ خالی کر دی اور ایک فوجی اڈے پر منتقل ہو گئے۔

اس معاملے پر امریکی وزارت خزانہ کے ترجمان نے ردعمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دھمکیاں اسکاٹ بیسنٹ کو ایران پر دباؤ جاری رکھنے سے کبھی نہیں روک سکیں گی۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے لوگ کون سی جنگ لڑ رہے ہیں: اقوام متحدہ کا بیان

?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے غزہ میں غیر

مشیر خزانہ کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ

?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئندہ 3

صیہونی وزیر اعظم کا سیاست کو خیرآباد

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے صرف ایک سال کی اپنی

اسرائیل کے انخلاء اور جنگ بندی کے بغیر فریم ورک معاہدہ ناقابل قبول: لبنان

?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: لبنان کے سابق وزیراعظم فواد سنیورہ نے الجزیرہ نیٹ ورک سے

واٹس ایپ پر نئے فیچر کا اضافہ

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں: واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دلچسپ فیچر متعارف کرنے

ایران کی تجویز امریکی اور صیہونی منصوبے کو ناکام بنا سکتی ہے، سعودی عرب سبق سیکھے:عطوان

?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں:فلسطینی تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے سعودی عرب کو تل ابیب

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

?️ 3 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا

مقبوضہ فلسطین کے شہر یوکنیم الیت کے پاور گرڈ میں خلل

?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے شہر یوکنیم الیت کی میونسپلٹی نے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے