ترکی کا روس یوکرین جنگ کے بارے میں اظہار خیال

ترکی کا روس یوکرین جنگ کے بارے میں اظہار خیال

?️

سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے روس اور یوکرین کے نمائندہ وفود کے اجلاس کے آغاز پر کہا ہے کہ ماسکو-کییف مذاکرات کا بنیادی مقصد جنگ بندی تک رسائی حاصل کرنا ہے۔

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ  ہاکان فیدان نے استنبول میں جاری مذاکراتی عمل کے آغاز میں کہا کہ ترکی دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے کسی بھی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ عالمی برادری نے روس اور یوکرین کے درمیان ماضی کے دو مذاکراتی دور کے نتائج کو سنجیدگی سے لیا ہے، اگر یوکرین میں آتش‌بس پر اتفاق ہو جائے تو ترکی نہ صرف اس کی نگرانی کر سکتا ہے بلکہ قیدیوں کے تبادلے کے عمل میں بھی فعال کردار ادا کر سکتا ہے۔
فیدان نے اپنی گفتگو کے اختتام پر واضح کیا کہ اس مذاکراتی عمل کا آخری اور حتمی ہدف صرف اور صرف جنگ کا خاتمہ اور دیرپا جنگ بندی کا قیام ہے۔

مشہور خبریں۔

کراچی کا اگلا میئر ہمارے ووٹوں سے منتخب ہوگا، پی ٹی آئی

?️ 9 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کراچی کی بقیہ یونین کمیٹیوں پر ہونے والے ضمنی

پی آئی اے کے طیارے میں دورانِ پرواز دلخراش واقعہ

?️ 16 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے کے طیارے میں دورانِ پرواز

ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ

?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی

ٹرمپ کے نائب صدر کے پیغام نے سوشل میڈیا پر کیا تنازعہ کھڑا 

?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی نائب صدر جے ڈی ونس کی جانب سے سوشل

سعودی عرب میں خوف کی بادشاہی؛مغربی تحقیق

?️ 21 اگست 2021سچ خبریں:مغربی صحافتی تحقیقات نے سعودی عرب کو خوف کی بادشاہی قرار

غزہ جنگ کی وجہ سے صیہونی حکومت پر اٹلی کی سخت تنقید

?️ 14 فروری 2024سچ خبریں:ایک بیان میں، اٹلی کے وزیر خارجہ نے زور دیا کہ

شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکہ

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے شہر

موہن میگزین چارلی ہیبڈو کی سائٹ پر ہیکر کا حملہ

?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:     یورپی میڈیا نے فرانسیسی ہتاک میگزین چارلی ہیبڈو کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے