?️
سچ خبریں:الجزیرہ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ اور معاہدے میں ناکامی کے باعث مایوسی اور تھکن کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں ان کے حالیہ بیانات، متضاد دعوؤں اور علاقائی پالیسی پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کے تجزیے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور ایران کے بارے میں ان کا جارحانہ انداز اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تنازع میں کسی واضح کامیابی کے حصول میں ناکامی کے بعد مایوسی اور تھکن کا شکار ہو چکے ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق ٹرمپ نے گزشتہ ماہ اور اس ماہ کے آغاز میں بارہا یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ کر سکتے ہیں اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول سکتے ہیں، تاہم ان میں سے کوئی بھی وعدہ عملی طور پر پورا نہیں ہو سکا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان ناکامیوں کے نتیجے میں اب ٹرمپ کا اندازِ گفتگو زیادہ جارحانہ اور اشتعال انگیز ہوتا جا رہا ہے، جو زیادہ تر سزا اور انتقامی سوچ کے گرد گھومتا ہے۔
ٹرمپ نے حالیہ بیانات میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ واشنگٹن مستقبل قریب میں خارک جزیرہ سمیت ایران کے دیگر تیل تنصیبات پر قبضہ کر سکتا ہے، تاہم بعد میں انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ امریکی عوام اس طرح کی کارروائی کے حق میں نہیں ہیں اور زیادہ تر چاہتے ہیں کہ امریکی فوجی اپنے ملک واپس لوٹ جائیں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل کی ٹرمپ کو ایران پر حملہ نہ کرنے کی مشرط یقین دہانی:صیہونی میڈیا
?️ 7 جون 2025 سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ
جون
صیہونی حکومت کا آنروا کے ساتھ تعاون کا خاتمہ: غزہ میں انسانی بحران کا خطرہ
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت نے آنروا کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ
نومبر
نیتن یاہو سے اسیروں کے خاندان ناراض
?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں: Yedioth Aharonot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ جب نیتن
دسمبر
جنوبی افغانستان میں زلزلے سے 280 افراد ہلاک اور 500 زخمی
?️ 22 جون 2022سچ خبریں: صوبہ پکتیکا کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صوبے
جون
ابومازن ایک خائن سے زیادہ کچھ نہیں : عطوان
?️ 26 اپریل 2025 سچ خبریں: عبدالباری عطوان، رای الیوم کے ایڈیٹر اور معروف فلسطینی
اپریل
صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کیا
?️ 16 جون 2022سچ خبریں: صیہونی فوجیوں نے صور باهر قصبے کے علاقے وادی
جون
اسرائیل کی مذمت میں 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
?️ 9 فروری 2026اسرائیل کی مذمت میں 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ آٹھ عرب
فروری
ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے پر متفق
?️ 6 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم-پاکستان) اور گرینڈ ڈیموکریٹک
ستمبر