?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے کہا کہ وہ روسی حکام میں سے صرف روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
الجزیرہ کے حوالے سے، یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے اپنے بیان میں کہا کہمیں روس کے کسی بھی عہدے دار کے ساتھ ملاقات نہیں کروں گا سوائے پیوٹن کے۔
یہ بھی پڑھیں: روس کا 27 یوکرینی ڈرون اور 2 میزائل تباہ کرنے کا دعوی
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کیف نیٹو میں شامل نہیں ہوتا ہے، تو ہمیں یوکرینی فوج کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہوگی، اس مقصد کے لیے ہمیں زیادہ فنڈز کی ضرورت ہوگی۔
زلنسکی نے اضافہ کیا کہ ہمارے پاس ایک طاقتور فوج ہے، اور یہ سب کے فائدے میں ہے کہ ہم نیٹو میں شامل ہوں، ورنہ ہمیں فوجیوں کی تعداد ڈیڑھ ملین تک بڑھانی پڑے گی۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور یورپ کو روس کے خلاف ہماری حمایت کرنی چاہیے، یوکرین جنگ کو ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے ساتھ مل کر ایک منصوبہ تیار کرنے کے بعد، میں پیوٹن سے ملوں گا، میں نے ٹرمپ کے ساتھ اچھی بات چیت کی ہے اور انہوں نے مجھے اپنا ذاتی فون نمبر دیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پوپ کا فلسطینیوں کی انسانی صورتحال پر اظہار افسوس
?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: پوپ فرانسس نے جمعرات کو غزہ میں اسرائیلی حکومت کی
جنوری
شہرت ملنی ہے تو گھر بیٹھے بھی مل سکتی ہے: متھیرا
?️ 16 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)اداکارہ و ماڈل متھیرا کا کہنا ہے کہ اگر آپ
جولائی
عمران خان عید کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے
?️ 19 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی تفصیلات کے مطابق پاکستا کے وزیر اعظم
اپریل
صیہونی فوج کی دفاعی طاقت میں کمزوری؛ قابض حکومت کی تباہ کن کمی
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:صیہونی فوج کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ متعدد
نومبر
السنوار کے قتل کے بعد عبرانی میڈیا کا تجزیہ
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار کالکالسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق
اکتوبر
پنجاب حکومت گندم خریداری پرکوئی فیصلہ نہ کرسکی، کسانوں نے کل تک کی ڈیدلائن دیدی
?️ 28 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب حکومت گندم کی خریداری پر اب تک کوئی
اپریل
موساد کے سربراہ نے باضابطہ طور پر پیجرز کے جرم کی ذمہ داری قبول کر لی
?️ 27 فروری 2025 سچ خبریں:برنیا کے حوالے سے ایک رپورٹ میں Ynet نیوز سائٹ نے
فروری
پیلے کا کینسر بڑھتا ہوا
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: ساؤ پالو کے البرٹ آئن سٹائن ہسپتال نے بدھ
دسمبر