صہیونی ریاست کا غزہ کے نصف حصے پر قبضے کا منصوبہ

صہیونی ریاست کا غزہ کے نصف حصے پر قبضے کا منصوبہ

?️

سچ خبریں:ایک عبرانی ذرائع نے صہیونی فوج کے غزہ پٹی کے نصف حصے پر قبضے کے منصوبے کی اطلاعات دی ہیں۔  

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ویب سائٹ واللا نے ایک سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی کہ صہیونی فوج جلد ہی غزہ پٹی کے 30 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کر لے گی۔ذرائع کے مطابق، یہ زمینی جارحیت حماس پر دباؤ بڑھانے کے مقصد سے کی جا رہی ہے۔
مزید رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اگر حماس اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو صہیونی فوج غزہ کے نصف حصے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
 واضح رہے کہ حماس نے مذاکرات کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے لیکن صہیونی حکام مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں اور  جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد روکا جا رہا ہے،اس صورتحال پر عالمی برادری کی جانب سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، تاہم اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے ابھی تک اس سلسلہ میں کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا ہے۔

مشہور خبریں۔

کیا امریکی حکومت طلباء کے احتجاج کو روک پائے گی؟

?️ 1 مئی 2024سچ خبریں: این بی سی نے لکھا کہ وائٹ ہاؤس کئی مہینوں سے

امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا: چین

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ملک چینی

وزیر داخلہ نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

?️ 22 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران کے بعد پنجاب کےوفاقی وزیرداخلہ

اسرائیلی جارحیت کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے: وزیرِ داخلہ

?️ 15 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے

عراقچی کے بیروت کے سفر کے پیغامات

?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: النشرے لبنان ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں ایران کے

بٹگرام میں ریسکیو آپریشن کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب، نگران وزیراعظم نے اسناد تقسیم کیں

?️ 25 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بٹگرام

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بارے میں نیتن یاہو کا دعوی

?️ 5 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل

امریکہ میں قید آصف مرچنٹ کے بارے میں مزید تفصیلات

?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کے بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے