?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت اس ماہ (دسمبر) امریکہ کو مل گئی ہے، جیسا کہ اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر اعلان کیا گیا ہے۔
مقررہ شیڈول کے مطابق، امریکہ اس ماہ (دسمبر) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھالے گا۔
سلامتی کونسل کی صدارت ماہانہ بنیادوں پر 15 ارکان میں گردش کرتی ہے، جس کے تحت ہر ملک کے سفیر کو اس ماہ کے لیے سلامتی کونسل کا صدر منتخب کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس
پچھلے ماہ (نومبر) میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت برطانیہ کے پاس تھی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 مستقل ارکان اور 10 غیر مستقل ارکان ہوتے ہیں۔
صدارت کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا ہے اور ہر ملک کا سفیر اس دورانیے میں سلامتی کونسل کا صدر بن کر اس کی نمائندگی کرتا ہے۔
پانچ مستقل ارکان میں روس، چین، امریکہ، برطانیہ اور فرانس شامل ہیں، جبکہ غیر مستقل ارکان کی مدت 2 سال ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں: روس ایک ماہ تک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر منتخب
اس وقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں آلبانی، برازیل، ایکواڈور، گابون، جاپان، مالٹا، موزمبیق، متحدہ عرب امارات اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔


مشہور خبریں۔
صہیونی رژیم میں نیا سیاسی بحران، نیتن یاہو سات اکتوبر کی ناکامی پر پردہ ڈالنے والی کمیٹی‘ کے سربراہ
?️ 19 دسمبر 2025 صہیونی رژیم میں نیا سیاسی بحران، نیتن یاہو سات اکتوبر کی
دسمبر
حالیہ معاہدہ امریکہ اور اسرائیل کی شکست کا باضابطہ اعلان ہے: شیخ نعیم قاسم
?️ 26 جون 2026سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے عاشورائے
جون
پی ٹی آئی لانگ مارچ ناکام بنانے کیلئے چوہدری شجاعت کا حکومت کی حمایت کا اعلان
?️ 12 اکتوبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ایک جانب موجودہ حکومت کو گرانے کے لیے
اکتوبر
کشمیری بی جے پی، آر ایس ایس کے مذموم ایجنڈے کو ناکام بنا دیں گے، حریت کانفرنس
?️ 7 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
نومبر
لبنان نے شام میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے اپنی بندرگاہیں اور ہوائی اڈے کھولے
?️ 7 فروری 2023سچ خبریں:شام میں زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے لبنان کی
فروری
امریکہ نے ایران کی طاقت دیکھ چکا ہے : حزب اللہ
?️ 9 نومبر 2026سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن حسین الحاج حسن نے کہا
نومبر
طوفان الاقصیٰ کی منصوبہ بندی کرنے والے ہیرو محمد السنوار کون تھے؟
?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں:حماس کی فوجی شاخ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے
خان یونس کے اسکولوں پر امریکی گولہ بارود سے بمباری
?️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی سی این این ٹی وی نے اعلان کیا ہے
جولائی