?️
سچ خبریں:امریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے تل ابیب کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل ایال زامیر کے ساتھ خفیہ مذاکرات کیے،یہ دورہ خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان ہوا ہے۔
واضح رہے کہ جنرل کوریلا کا دورہ مشرق وسطیٰ کے حالیہ بحران اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے ہوا،اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ ملاقات فوجی تعاون اور سلامتی کے امور پر مرکوز تھی،مذاکرات کی تفصیلات کو خفیہ رکھا گیا ہے، لیکن یہ دورہ ایران، غزہ اور لبنان کی سرحدی صورت حال سے متعلق ہو سکتا ہے۔
یاد رے کہ اس دورے کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری تصادم ،حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لبنان کی سرحد پر کشیدگی نیز
ایران اور اسرائیل کے درمیان علاقائی کشمکش کا جائزہ لینا ہے۔
یہ دورہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی فوجی اور سیاسی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، خاص طور پر ایک ایسے وقت میں جب خطہ جنگی خطرات سے دوچار ہے
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیر اعظم نے اپنی غلطی تسلیم کر لی
?️ 30 اپریل 2021گلکت (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی
اپریل
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں صدر راج کے دوران 933کشمیری شہید
?️ 14 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
اکتوبر
کیا امریکی فوج عراق سے نکلیں گی؟
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجی دستوں کی صورتحال اور اس ملک سے
جنوری
روسی حملے میں کیف تباہ
?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین کے مقامی حکام کے مطابق، روس کے ڈرونز اور میزائلوں
اگست
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان کائرہ
?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے
مئی
تل ابیب پر حملے کب تک جاری رہیں گے؛انصاراللہ کا اعلان
?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ایک اعلیٰ رکن نے اعلان
دسمبر
اسرائیل اور امریکہ کے مہنگے دفاعی نظام بے نقاب
?️ 7 مئی 2025سچ خبریں: تل ابیب کے بین گوریون ایئرپورٹ پر یمنی مسلح فوج
مئی
امریکی نجی جیلیں؛ انسانی حقوق کی آڑ میں کاروبار
?️ 19 مارچ 2022سچ خبریں:ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں قیدیوں کی
مارچ