?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ شہید یحیی سنوار کا فلسطینی قیدیوں کی آزادی کا وعدہ ان کی شہادت کے چند ماہ بعد پورا ہوا۔
فلسطین نیوز کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کی جانب سے کئی صہیونی قیدیوں کے جنازے اور کچھ زندہ قیدیوں کے تبادلے کے بعد صہیونی ٹیلیویژن چینل 7 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ یحیی سنوار نے اپنی زندگی میں جو وعدہ کیا تھا پورا ہوا۔
یحیی سنوار نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ ہم اللہ کی مدد سے یہ واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم دشمن کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کو آزاد کرائیں گے۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک نے غزہ میں صہیونیوں کے ۴ قیدیوں کے جنازے، جن میں ایک عورت اور اس کے دو بیٹے شامل تھے، صلیب سرخ کے حوالے کیے، جو غزہ پر صہیونی حملوں میں ہلاک ہوئے تھے۔
ان جنازوں اور مزید کئی زندہ صہیونی قیدیوں کی آزادی کے بدلے، بہت سے فلسطینی قیدی، جن میں کئی کو متعدد عمر قید طویل مدت کی سزائیں دی گئی تھیں، صہیونی جیلوں سے آزاد ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
?️ 7 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب
ستمبر
الہان عمر نے اسرائیل کے خلاف دیئے گئے بیانات پر قائم رہنے کا اعلان کردیا
?️ 30 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک رکن الہان عمر نے
جون
مغربی ممالک اور زلسنکی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر مغرب کا شکریہ ادا
جولائی
روس کی یوکرائن میں جنگ کو روکنے کی کوشش
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:یوکرائن پر ممکنہ روسی حملے کے بارے میں بعض مغربی حکام
فروری
فیصل ایدھی نے خط میں مودی کو کیا پیشکش کی
?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معروفی سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور
اپریل
نیتن یاہو کو اپنی کابینہ کے خاتمے کا خوف
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 12 کے ایک سروے کے مطابق مقبوضہ
دسمبر
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
?️ 30 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے
مارچ
رواں سال میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے چونکا دینے والے اعدادوشمار!
?️ 12 جون 2023سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں مقبوضہ
جون