?️
سچ خبریں:صہیونی پارلیمنٹ کی ایک نمایندہ نے قابض وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے بارے میں ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے پورے صہیونی پارلیمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔
صہیونی پارلیمنٹ کی نمایندہ نعمہ لازیمی نے اپنے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ کیوں سارہ نیتن یاہو کے امریکہ جانے کی تمام اخراجات کو سرکاری خزانے سے ادا کیا جانا چاہیے؟
اس کے بعد انہوں نے مزید کہا کہ یائیر نیتن یاہو ، جو میامی میں مقیم ہیں، کی سیکیورٹی کی فیس بھی عوامی پیسوں سے ادا کی جا رہی ہے اور یہ رقم ریاستی بجٹ میں شامل ہے۔
لازیمی نے اس بات کا انکشاف کیا کہ یائیر نیتن یاہو کو اس وجہ سے بیرون ملک سفر کرنا پڑا کیونکہ اس نے اپنے والد، وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو مارا تھا۔
اس انکشاف کے بعد اسرائیلی اخبار "ٹائمز آف اسرائیل” کے مطابق، دیگر پارلیمنٹ ارکان اس بیان پر شدید حیرت کا شکار ہوگئے، لازیمی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہاں، یہ سچ ہے یائیر کو اپنے والد کو مارنے کے بعد ملک سے باہر بھیج دیا گیا ہے۔
اس انکشاف پر حزب لیکوڈ جو بنیامین نتانیاہو کی قیادت میں ہے، نے لازیمی کی باتوں کی تردید کی اور انہیں دھمکی دی کہ وہ اس کے لیے جوابدہ ہوں گے۔
یہ انکشاف اسرائیل کی سیاست میں مزید کشیدگی کا سبب بن سکتا ہے اور پالیسی سازوں کے درمیان عوامی سطح پر شکوک و شبہات کو جنم دے سکتا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شہریوں کے نام فرمائشی طور پر ’نو فلائی لسٹ‘ میں شامل نہ کیے جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
?️ 9 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو ہدایت
مارچ
کیا مغربی ممالک روس کو شکست دے سکتے ہیں؟
?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے کارنیگی فار انٹرنیشنل پیس تھنک ٹینک
نومبر
شہرت ملنی ہے تو گھر بیٹھے بھی مل سکتی ہے: متھیرا
?️ 16 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)اداکارہ و ماڈل متھیرا کا کہنا ہے کہ اگر آپ
جولائی
چین کی امریکہ کو دھمکی
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے تائیوان
مئی
ٹیکس افسران کو کاروباری احاطے میں تعینات کرنے کا فیصلہ، سروسز سیکٹر کی نگرانی کا اختیار
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) محدود ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے لیے
مئی
دفعہ 144 نافذ کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کا آج لاہور میں ریلی ملتوی کرنے کا اعلان
?️ 12 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں دفعہ
مارچ
غزہ کے شفا ہسپتال پر حملہ تل ابیب کے لیے ایک نئی شکست کی علامت
?️ 21 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت شفاہ اسپتال کے اطراف میں نہتے فلسطینیوں کی گرفتاری
مارچ
حکومت پہر ہر طرف سے وار کریں: آصف زرداری
?️ 24 جنوری 2021حکومت پہر ہر طرف سے وار کریں: آصف زرداری اسلام آباد(سچ خبریں)
جنوری