سچ خبریں:7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 48365 اور زخمیوں کی تعداد 111780 ہو چکی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 17 شہداء اور 19 زخمی اسپتالوں میں منتقل کیے گئے ہیں،ان میں بعض افراد نئی اسرائیلی بمباری میں شہید یا زخمی ہوئے جبکہ کچھ لاشیں ملبے کے نیچے سے برآمد ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کی پٹی میں 5 دن میں 70 فلسطینی بچے شہید
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں تاحال ملبے کے نیچے دبی ہوئی ہیں یا سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں، جبکہ امدادی کارکنوں کو شدید رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ کے قریب فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو زخمی کر دیا۔
خان یونس کے مشرقی علاقوں پر بھی اسرائیلی توپ خانے سے بمباری کی گئی، جس سے مزید تباہی اور جانی نقصان کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ غزہ کو ایک آزاد زون میں تبدیل کر سکتا ہے : ٹرمپ
مئی
جمہوریت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں
اکتوبر
قرضوں کا بوجھ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتادیا
مارچ
صہیونی فوج کی عسکری اور خفیہ بٹالین ۵
جون
حکومت اور ایجنسی کے خلاف ’مداخلت‘ کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
مئی
غزہ میں امریکہ کے مذموم مقاصدکیا ہیں؟
مارچ
عراق میں تیل اور گیس سے بھرے خطے میں امریکی اڈے بنا رہے ہیں!:عراقی سکیورٹی ذرائع کا انکشاف
مئی
ہرتزوگ نے اسرائیل کے خاتمے کے لیے 15ویں بار خطرے کی گھنٹی بجائی
مارچ