?️
سچ خبریں:جولانی حکومت کی وزارت خارجہ نے نیتن یاہو کی شامی سرزمین پر غیر قانونی آمد کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
جولانی حکومت نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی غیر قانونی طور پر شامی سرزمین میں داخلے پر ردعمل دیتے ہوئے صرف اس کی مذمت کی ہے۔
المیادین کے مطابق جولانی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی شامی سرزمین میں غیر قانونی آمد کی مذمت کرتی ہے۔
وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ نیتن یاہو کا یہ اقدام اشتعال انگیز ہے اور شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
وزارت نے خبردار کیا کہ اسرائیل کی جانب سے شام میں مسلسل دراندازی اور جارحانہ کارروائیاں ایک خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی صورتحال ہیں، جو ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ بن رہی ہیں۔
جولانی حکومت کی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ وہ ان خلاف ورزیوں کے تمام نتائج کی مکمل ذمہ داری قابض صیہونی حکومت پر عائد کرتی ہے۔


مشہور خبریں۔
وہ عرب ممالک جنہوں نے صادق کے وعدے کے خلاف فوری ایکشن لیا؟
?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: بلال نزار ریان نے یمن پر صیہونی حکومت کے حملے
جولائی
وزیراعلی مریم نواز کا انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کے ساتھ علامتی مارچ
?️ 5 جون 2025لاہور (سچ خبریں) ماحولیات کے تحفظ کے عالمی دن پر وزیراعلی پنجاب
جون
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 5 جولائی 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے مغربی عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین
جولائی
خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن سے قبل پیپلز پارٹی وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
?️ 11 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) خیبرپختوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی رابطوں
جولائی
بن سلمان کے نیوم منصوبے کی ناکامی؛ مغربی میڈیا کی نظر میں
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:مغربی میڈیا نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خیالی
فروری
حکومت نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کیلئے چین سے مدد مانگ لی
?️ 10 مئی 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے
مئی
ٹرمپ اور قطر کے تعلقات کی قیمت کتنی ہے؟
?️ 20 اکتوبر 2025 ٹرمپ اور قطر کے تعلقات کی قیمت کتنی ہے؟ اسرائیلی روزنامہ
اکتوبر
جنوبی عراق میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے پر حملہ
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے جاری رکھنے کے سلسلہ کو
فروری