?️
سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیکس بل پر شدید تنقید کے بعد دونوں شخصیات کے تعلقات میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جب کہ مسک نے امریکہ چھوڑنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکنالوجی کے ارب پتی ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کیا ایلون مسک ٹرمپ کی ٹیم کو چھوڑیں گے ؟
ایلون مسک نے ایک غیرمعمولی سخت حملے میں، ٹرمپ کی ٹیکس پالیسی کو نکبتآور اور کرپشن سے بھرپور قرار دیا،اس نے ان افراد کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے اس قانون کے حق میں ووٹ دیا اور کہا میں اب مزید یہ سب برداشت نہیں کر سکتا،میں امریکہ چھوڑ رہا ہوں!
اس بیان کے بعد، ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ میں شدید حیرت و صدمہ کی لہر دوڑ گئی،ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ حملے ایسے وقت میں آئے ہیں جب ایلون مسک گزشتہ چار ماہ سے وائٹ ہاؤس کے ساتھ قریبی تعاون میں تھا۔
مزید پڑھیں:ایلون مسک: میں مستقبل میں سیاست میں بہت کم رہوں گا
گزشتہ مہینوں میں، ایلون مسک نے کئی مواقع پر ٹرمپ کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور پالیسی معاملات پر مشاورت میں شریک رہے،تاہم حالیہ معاشی پالیسیوں بالخصوص نئے ٹیکس بل نے دونوں کے درمیان سیاسی دراڑ پیدا کر دی ہے۔


مشہور خبریں۔
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ پیچھے ہٹی
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ قانون کے خلاف
جولائی
ن لیگ عمران خان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی: شیخ رشید
?️ 25 جون 2021لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے اپوزیشن پر شدید تنقید
جون
بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف
?️ 2 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بلوچستان کی
اپریل
میئر کراچی کے الیکشن کے خلاف جماعت اسلامی کی حکم امتناع کی درخواست مسترد
?️ 14 جون 2023سندھ 🙁سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے الیکشن کے
جون
سعودی عرب سے امریکی کمپنیوں کا انخلا اور بن سلمان کے منصوبوں کو دھچکا
?️ 17 جنوری 2022سچ خبریں: سعودی عرب نے دنیا کی بڑی کمپنیوں سے کہا ہے
جنوری
آٹھ سال بعد سعودی اتحاد صنعاء میں؛سویلین طیارے سے
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے ساتھ مذاکرات کے لیے سعودی وفد
اکتوبر
نہ بائیڈن نہ ٹرمپ؛امریکی نئے صدر کے خواہاں
?️ 7 فروری 2023سچ خبریں:امریکہ میں کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج بتاتے ہیں
فروری
حکومت، تاجروں کی رجسٹریشن بڑھانے کیلئے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار
?️ 15 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ٹیکس قانون
نومبر