الجولانی حکومت اور شامی جمہوری کرد فورسز افواج کے درمیان شدید اختلافات  

الجولانی حکومت اور شامی جمہوری کرد فورسز افواج کے درمیان شدید اختلافات  

?️

سچ خبریں:مطلع ذرائع نے شام میں دہشت گرد حکومت الجولانی اور کرد قسد افواج کے درمیان شدید اختلافات کی اطلاعات دی ہیں۔  

الجزیرہ نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے ایک سکیورٹی ذریعے نے تصدیق کی کہ الجولانی کی سرپرستی والی حکومت اور شامی جمہوری کرد فورسز (قسد) کے درمیان سنگین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، قسد افواج نے الجولانی حکومت سے وابستہ گرفتار عناصر کی رہائی پر اعتراض کیا ہے، جس کی وجہ سے دونوں فریقوں کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا عمل معطل ہو گیا ہے۔
گزشتہ مارچ میں شام پر قابض دہشت گرد گروہ کے سربراہ ابو محمد الجولانی اور قسد کے کمانڈر انچیف مظلوم عبدی نے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت قسد افواج کو شامی فوج اور اداروں میں ضم کرنے اور ان کے زیر کنٹرول علاقوں کو الجولانی گروہ کے کنٹرول میں دینے کی بات طے پائی تھی۔

مشہور خبریں۔

ہواوے نے امریکا کو بڑا دھچکا دے دیا، ہارمونی آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے کا باقاعدہ اعلان

?️ 26 مئی 2021بیجنگ(سچ خبریں) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اپنا تیار کردہ

سارابھوانا نے شوہر کے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کر ڈالی

?️ 17 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) معروف گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ سارا بھوانا نے

الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کیلئے 2 ماہ کی مہلت

?️ 12 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ

افغان خانہ جنگی کا نقصان پاکستان کو بھی ہوگا

?️ 11 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے

یمنی انصاراللہ نے امریکہ کو کیا مشورہ دیا ہے؟

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی

حکومت نے بجلی فی یونٹ 7 روپے 50 پیسے تک مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

?️ 23 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے ایک ہفتے کے بعد ہی کے-الیکٹرک

ہنیہ کی جانب سے خطے میں امریکی اتحاد کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد بنانے کی دعوت

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:  فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے

سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

?️ 18 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے