?️
سچ خبریں:ایک نئے عالمی سروے کے مطابق دنیا بھر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اعتماد کی شرح انتہائی کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔
پیو ریسرچ سینٹر کے ایک عالمی سروے کے مطابق صرف 23 فیصد افراد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اعتماد کرتے ہیں جبکہ 76 فیصد افراد ان کی عالمی قیادت پر اعتماد نہیں کرتے۔
تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 23 فیصد بالغ افراد امریکی صدر کی عالمی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں جبکہ 76 فیصد افراد عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔
یہ سروے 36 ممالک میں کیا گیا جس میں 42 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ ان ممالک میں ترکیہ، سویڈن، میکسیکو، پاکستان، ملائیشیا، نیدرلینڈز، فرانس، جرمنی، اٹلی، آسٹریلیا، سنگاپور، تھائی لینڈ، کینیڈا، انڈونیشیا، اسپین، یونان، جنوبی کوریا، جاپان، بنگلہ دیش، برطانیہ، جنوبی افریقہ، چلی، پولینڈ، ارجنٹائن، برازیل، پیرو، سری لنکا، بھارت، کولمبیا، ہنگری، گھانا، کینیا، نائیجیریا، فلپائن اور مقبوضہ فلسطین شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں امریکہ پر اعتماد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور مجموعی عالمی رائے عامہ میں امریکہ کی درجہ بندی منفی ہو چکی ہے۔
پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق تقریباً 50 فیصد افراد کا خیال ہے کہ امریکہ ایک غیر قابل اعتماد شراکت دار ہے جبکہ 63 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی امن اور استحکام میں مثبت کردار ادا نہیں کرتا۔
یہ نتائج ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب عالمی سطح پر امریکی خارجہ پالیسی اور قیادت پر مسلسل سوالات اٹھ رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل کو بلوچستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی مدد کرنے سے کیا حاصل ہوگا؟
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: 25 جولائی 2025ء کو الجزیرہ ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ
اگست
جنگ کی صورت میں تل ابیب کو کیف کا حشر بھگتنا پڑے گا: صہیونی میڈیا
?️ 6 جون 2023سچ خبریں:اسرائیل ہیوم اخبار نے لکھا کہ جنگوں میں ڈرون کے استعمال
جون
بڑی طاقتوں کی طرف سے جوہری عمل کا تسلسل
?️ 17 جون 2024سچ خبریں: متعدد بین الاقوامی تنازعات کی وجہ سے، دنیا کی ایٹمی
جون
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس زمان پارک کے باہر موجود، صورتحال کشیدہ
?️ 14 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
مارچ
ترکی اور اسرائیل کی لائن ایک دوسرے کے خلاف
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ
اپریل
غزہ میں تعلیمی نظام کی تباہی سے ایک گمشدہ نسل کا خطرہ؛ یونیسف کا انتباہ
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں:یونیسف کے علاقائی ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی بمباری
اکتوبر
شمالی غزہ میں صیہونی مظالم کے 100 دن کے ہولناک اعدادوشمار
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں سرکاری انفارمیشن آفس نے شمالی غزہ
جنوری
کیا امریکہ عراق میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے کی کوشش کررہا ہے؟
?️ 21 اکتوبر 2026سچ خبریں:حمورابی مطالعاتی مرکز نے عراق میں داعش کی سرگرمیوں میں دوبارہ
اکتوبر