?️
سچ خبریں:صہیونی ذرائع کے مطابق ایران نے تل ابیب اور مغربی کنارے کی صہیونی بستیوں پر میزائل حملوں کی نئی لہر شروع کی جس کے بعد اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گئے۔
صہیونی حکومت کے داخلی محاذ نے تل ابیب اور مغربی کنارے کی صہیونی بستیوں پر ایران کی جانب سے میزائل حملوں کی نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:12 روزہ جنگ میں ایران کی فتح نے علاقائی دفاعی حکمت عملیوں کو کیسے بدل دیا؟
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج منگل کے روز تل ابیب اور اس کے اطراف میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
اسرائیلی داخلی محاذ نے اعلان کیا کہ ایران کے میزائلوں کی نشاندہی کے بعد تل ابیب اور مغربی کنارے کی صہیونی بستیوں میں ہنگامی سائرن فعال کر دیے گئے۔
مزید پڑھیں:12 روزہ بے بسی کی داستان؛ امریکہ اسرائیل کے لیے جنگ میں کیوں اترا؟
رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے داخلی محاذ نے ایران کے میزائل حملوں کی نئی لہر کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ان میزائلوں کو روکنے اور تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سانحہ سیالکوٹ انتہائی تکلیف دہ ہے:وزیر خارجہ
?️ 6 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
دسمبر
محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کا ایف سی بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ
?️ 17 جنوری 2026کوئٹہ (سچ خبریں) محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر
جنوری
ترکی اور آذربائیجان کے لیے امریکہ کا نیا جال
?️ 2 اگست 2025سچ خبریں: انقرہ میں امریکی سفیر کے کھلے عام بیانات سے ظاہر
اگست
امدادی کارکنوں کو قتل کرنے کی نئی تفصیلات
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں امدادی کارکنوں
اپریل
پاکستان کو ایک بنیادی نظرثانی کی ضرورت ہے: خلیل زاد
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل
جنوری
امریکی تجزیہ کار: امریکی بحری ناکہ بندی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں: امریکی امورِ بین الاقوامی کے معروف تجزیہ کار اور مصنف
اپریل
پاکستان اور امریکا مثبت بات چیت میں مصروف
?️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں:پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ
اکتوبر
اٹلی کی اسرائیل پر شدید تنقید
?️ 7 جون 2025 سچ خبریں:اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اسرائیل کے غزہ
جون