?️
سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی مشیر اور ترجمان عوفر گولان نے 10 سالہ خدمات کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ حالیہ ہفتوں میں صیہونی کابینہ میں استعفوں کی لہر جاری ہے۔
صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی مشیر اور ترجمان عوفر گولان نے ایک دہائی تک خدمات انجام دینے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اناطولی کے حوالے سے موصولہ رپورٹس کے مطابق، گزشتہ چند ہفتوں کے دوران صہیونی کابینہ میں مسلسل استعفوں کے سلسلے کے درمیان عوفر گولان نے بدھ کی شام اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
رپورٹ کے مطابق عوفر گولان کا استعفیٰ نتن یاہو اور ان کے خاندان کے ساتھ 10 سالہ وابستگی کے بعد سامنے آیا ہے۔
نتن یاہو اور عوفر گولان کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں استعفے کی وجوہات بیان نہیں کی گئیں، تاہم دونوں فریقین نے طویل عرصے تک جاری رہنے والے باہمی تعاون پر ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا۔
عبری ویب سائٹ والا نے بھی اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ عوفر گولان، جو گزشتہ ایک دہائی سے نتن یاہو اور ان کے خاندان کے مشیر اور ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، نے اپنے استعفے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


مشہور خبریں۔
کفر کا پورا محاذ ایران کے مقابلے میں صف آرا ہوا اور شکست کھا گیا : ایرانی وزیر خارجہ
?️ 29 اگست 2026سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بین الاقوامی اسلامی
اگست
ضبط شدہ ٹینکر کے 22 ایرانی ارکان کراچی پہنچے
?️ 27 جون 2026سچ خبریں: پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ جنگ
جون
پینٹاگون نے جرمنی سے 5000 فوجیوں کے انخلا کا حکم جاری کیا
?️ 2 مئی 2026 سچ خبریں:روئٹرز کے مطابق امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا
مئی
صیہونی انتہا پسندوں کی مسجد الاقصی میں کنیسہ بنانے کی کوششیں تیز
?️ 17 جون 2026سچ خبریں:صیہونی انتہا پسند شخصیات کی جانب سے مسجد الاقصی کے اندر
جون
امریکہ کا کیوبا کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے آپشنز کا جائزہ
?️ 26 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکی فوج کے ریزرو دستے کیوبا کے حوالے سے ممکنہ فوجی
ستمبر
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار سپر ٹینکروں میں زبردست دھماکے
?️ 12 نومبر 2026سچ خبریں:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے مطابق، آبنائے ہرمز کے
نومبر
غزہ میں امدادی اداروں کے خلاف اسرائیلی اقدام کے تباہ کن نتائج پر عالمی انتباہ
?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ، یورپی یونین، ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم ، آنروا
فروری
غزہ میں جنگ بندی نہیں، نسل کشی جاری ہے:اقوامِ متحدہ
?️ 31 جنوری 2026غزہ میں جنگ بندی نہیں، نسل کشی جاری ہے:اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ
جنوری