🗓️
سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50669 تک پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ شہداء کی اب تک کی تعداد
فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے لے کر اب تک صیہونی فوج کے حملوں میں 50669 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
ادارے نے یہ بھی بتایا کہ غزہ پٹی میں جنگ کے آغاز سے اب تک زخمیوں کی کل تعداد 115225 ہو گئی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 60 شہداء کی لاشیں ہسپتال منتقل کی گئی ہیں، جبکہ اسی عرصے میں 162 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
18 مارچ سے غزہ پر نئی لہر کے حملوں میں 1309 افراد شہید اور 3184 زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں:غزہ شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار
ہزاروں افراد اب بھی غزہ پٹی میں لاپتہ یا ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیل فوری طور پر غزہ کا محاصرہ ختم کرے: اقوام متحدہ
🗓️ 11 جولائی 2021جنیوا (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے سالہا سال
جولائی
آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے 7 ہزار 222 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ
🗓️ 20 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے
اپریل
نیتن یاہو کو ان کی اپنی ہی پارٹی کی صدارت سے ہٹائے جانے کا امکان
🗓️ 6 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی کے ایک ذریعے
اگست
ریاض کے ساتھ ابوظہبی محاذ آرائی کا نیا دور
🗓️ 9 مئی 2022سچ خبریں: امریکہ اور صیہونی حکومت کی قیادت میں سعودی عرب لیگ
مئی
امریکہ کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کا سلسلہ جاری
🗓️ 1 مارچ 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے امریکی قابض فوج کے ذریعہ شام سے عراق
مارچ
فرانسیسی قوم پرستوں کی یورپی انتخابات میں کامیابی کے سنگین نتائج
🗓️ 10 جون 2024سچ خبریں: فرانسیسی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور اولمپکس سے
جون
صیہونی دشمن کے ساتھ تین ماہ کی جنگ میں حزب اللہ کی میدانی کامیابیاں
🗓️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنی
جنوری
عرب پارلیمنٹ کا دہشت گردی کی فہرست میں آبادکاروں کے نام شامل کرنے کا مطالبہ
🗓️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:عرب پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں
مارچ