?️
رام اللہ (سچ خبریں) نیو یارک کے گورنر 11 سے زیادہ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث رہے ہیں جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیو یارک اٹارنی لیتیتا جیمز نے چار ماہ کی تفتیش کے بعد اپنی 165 صفحاتی رپورٹ میں بتایا تھا کہ اینڈریو کُومو نے ایک سے زائد خواتین سے جنسی زیادتی کی تھی جسے گورنر کومو نے مسترد کر دیا ہے۔
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کئی خواتین کو ہراساں کیااینڈریو کومو وفاقی اور ریاستی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ گورنر نیو یارک کو جنسی ہراسگی کے الزامات پر استعفیٰ دینا چاہیے اچھا ہوگا کہ گورنر مستعفی ہو جائیں۔
اسپیکر نینسی پلوسی نے بھی گورنر اینڈریو کومو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خواتین کی ہمیشہ تعریف کرتی ہوں جو سچ بولنے کیلئے آگے آئیں۔
دوسری جانب نیو یارک میں کورونا پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں ان ڈور سروس کیلئے ویکسین سرٹیفیکٹ دکھانا لازمی قراردیا گیا ہے۔
میئر نیویارک کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹس، جم اور تفریحی مقامات پر ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانا لازم ہوگا، یہ بہت اہم فیصلہ ہے ویکسی نیشن کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
مشہور خبریں۔
ترک سیاحوں کو بغیر ویزہ مصر کا سفر کرنے کی اجازت
?️ 17 اپریل 2023سچ خبریں:قاہرہ میں ترک سفارت خانے کے ناظم الامور نے اعلان کیا
اپریل
صبا قمرنیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت کےلئےپر امید
?️ 26 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) اداکارہ صبا قمرنیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت
اکتوبر
اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ کے غیرجانبدار ہونے تک ملک تجربات کا شکار رہے گا، بلاول بھٹو
?️ 15 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول
مئی
چین: ہم پاکستان کی خودمختاری کے دفاع میں حمایت جاری رکھیں گے
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: چینی وزیر خارجہ نے اسلام آباد اور نئی دہلی کے
مئی
درفشاں سلیم نے بلال عباس سے خفیہ نکاح کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
?️ 4 اگست 2025 کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ درفشاں سلیم نے بلال عباس سےخفیہ نکاح
اگست
صہیونی ٹیم کی یمن میں موجودگی کی وجہ کیا ہے ؟
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: یروشلم پوسٹ اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اس اخبار سے
ستمبر
ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام صوبوں سے تعاون طلب
?️ 7 جنوری 2023اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں دوبارہ سر
جنوری
اسرائیل جنگ بندی کے بجائے غزہ پر کنٹرول کا منصوبہ بنا رہا ہے
?️ 30 جولائی 2025اسرائیل جنگ بندی کے بجائے غزہ پر کنٹرول کا منصوبہ بنا رہا
جولائی