🗓️
سچ خبریں:سابق امریکی صدر جیمی کارٹر، جو 100 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے معمر سابق صدر تھے، آج اپنے آبائی گھر جارجیا میں انتقال کر گئے۔
روئٹرزخبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جیمی کارٹر کے بیٹے جیمز کارٹر نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی، تاہم موت کی وجہ ظاہر نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں: ریگن انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر مک فارلین کا انتقال
یاد رہے کہ جیمی کارٹر کی اہلیہ روزالین کارٹر بھی نومبر 2023 میں 96 سال کی عمر میں وفات پا گئی تھیں، دونوں نے 77 سالہ ازدواجی زندگی گزاری جو امریکی صدور میں ایک ریکارڈ ہے۔
کارٹر کی صدارت کا دور 1979 میں ایران میں اسلامی انقلاب اور تہران میں امریکی سفارت خانے کے قبضے جیسے اہم واقعات سے جڑا ہوا تھا۔
انہوں نے جاسوسوں کی رہائی کے لیے فوجی کارروائی کا حکم دیا، لیکن یہ مشن طبس کے صحرا میں طوفان کی نذر ہو گیا۔
1980 کے صدارتی انتخابات میں کارٹر کو رونالڈ ریگن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایران میں امریکی جاسوسوں کی 444 دنوں تک طویل قید اور ان کی رہائی میں تاخیر ان کے سیاسی کیریئر کے خاتمے کی اہم وجوہات میں شامل تھیں۔
مشہور خبریں۔
یورپ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے:روس
🗓️ 16 جون 2022سچ خبریں:روس کے پارلیمنٹ اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی
جون
سمندر کے راستے غزہ کی امداد حقیقت یا مریکی دھوکہ
🗓️ 11 جون 2024سچ خبریں: فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب نے اپنی رپورٹ میں سمندر
جون
اسرائیلی فوج کی بڑی غلطیاں کیا ہیں ؟
🗓️ 14 فروری 2024سچ خبریں:ایک صیہونی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے ایک نئے کیس کی
فروری
ہم تیسری جنگ عظیم نہیں ہونے دیں گے: ماسکو
🗓️ 18 مئی 2022سچ خبریں: روس کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری مدودوف نے
مئی
قطر میں نیا امریکی سفیر کون ہے؟
🗓️ 19 اگست 2022سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی سفارت کار ٹِمی ڈیوس کو
اگست
صیہونی حکومت کی ایران کو جواب کی کوشش ناکام
🗓️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں: اعلیٰ امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیل
اکتوبر
امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی سرحدی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا حکم
🗓️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں:امریکی سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ٹرمپ کے دور کا
دسمبر
ہم پر روس کی حمایت کا الزام حران کن:سعودی عرب
🗓️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر دفاع نے اس ملک پر روس کی
اکتوبر