?️
سچ خبریں:اسرائیل نے چین کے خلاف اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جاری کردہ بیان کی حمایت کی ہے، جس سے تل ابیب کی پالیسی میں ممکنہ تبدیلی کے اشارے مل رہے ہیں،یہ اقدام سیاسی و اقتصادی وجوہات کے باعث حیران کن ہے۔
معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کا چین کے خلاف اقدام میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کی ایران کے خلاف چین سے مدد کی اپیل
رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جاری کردہ بیانیہ کی حمایت کی ہے، جو چین کے خلاف تھا۔
رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کا یہ اقدام اس کی چین کے بارے میں پالیسی میں تبدیلی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس سے پہلے اسرائیل سیاسی اور اقتصادی وجوہات کی بنا پر ایسے بیانیوں پر دستخط کرنے سے گریز کرتا تھا۔
امریکہ نے یہ بیانیہ 21 نومبر کو اقوام متحدہ میں باقاعدہ طور پر پیش کیا، جس پر 15 ممالک بشمول برطانیہ، آسٹریلیا اور جاپان نے دستخط کیے۔
اس بیانیہ میں مذکورہ ممالک نے چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چینی خلائی گاڑی مریخ پر اتر گئی
?️ 23 مئی 2021بیجنگ(سچ خبریں)چین کی ریموٹ کنٹرول خلائی گاڑی سرخ سیارے پر لینڈ کرگئی،
مئی
وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے
مئی
ہم صرف عزت یا عوام کیلئے ریلیف مانگتے ہیں۔ ندیم افضل چن
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے کہا
اکتوبر
عراق میں صدام کے خوفناک جرائم کا ایک اور انکشاف
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:عراق کے شہر نجف اشرف کی شہداء فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے
ستمبر
امریکی انتخابات کا عظیم منگل کیا ہے؟
?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: کل منگل امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی مرحلے میں ایک
مارچ
دنیا افغانستان کو نہ بھولے:عالمی ادارہ صحت
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:کابل میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے لو ڈوپنگ نے گزشتہ
جون
عربوں کا اصلی دشمن کون ہے؟
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے تاکید کی کہ
اکتوبر
روس نے کریل جزائر پر جاپان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کیا
?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے ایک حکم
ستمبر