?️
سچ خبریں:اسرائیل نے سومالی لینڈ کی اسٹریٹجک پوزیشنوں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں، اور موساد کے سربراہ نے اس علاقے میں تعلقات مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔
صیہونی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق ایک صہیونی فوجی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست سومالی لینڈ کی اسٹریٹجک پوزیشنوں کی طرف خاص نظر رکھے ہوئے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تل اویو کا جنوبی یمن میں سومالی لینڈ جیسا منصوبہ
رپورٹ کے مطابق، ایک صہیونی فوجی ذرائع نے بتایا کہ موساد کے سربراہ نے پچھلے کچھ سالوں میں تل ابیب اور سومالی لینڈ کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں۔
اس نے مزید کہا کہ سومالی لند کے پاس اہم اسٹریٹجک پوزیشنیں ہیں، جیسے بندرگاہ اور ایئرپورٹ، جس کا رن وے افریقہ میں سب سے طویل ہے۔ یہ اسٹریٹجک پوزیشنیں صیہونی ریاست کے لیے خصوصاً یمن کے حوالے سے مزید آپریشنل اختیارات فراہم کرتی ہیں، اور تل ابیب کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہیں۔
اس ذرائع نے بیان کیا کہ موساد کے سربراہ نے پچھلے چند سالوں میں عبدالرحمن محمد عبداللہ، جو کہ سومالی لینڈ کے علیحدگی پسند رہنما ہیں، کے ساتھ قریبی روابط قائم کیے ہیں۔
مزید پڑھیں:صیہونی ریاست کی جانب سے سومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟
یہ بات بھی اہم ہے کہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے سومالی لینڈ کو غیر قانونی طور پر تسلیم کرنے کے اقدام نے خطے اور دنیا بھر میں شدید ردعمل پیدا کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکی شہریوں کا وائٹ ہاؤس کے سامنے انوکھا احتجاج
?️ 9 جون 2024سچ خبریں: ہزاروں امریکی شہریوں نے غزہ کی جنگ میں جھوٹی سرخ
جون
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی مسلسل چوتھے روز نئے وزیراعظم کے انتخاب میں ناکام
?️ 18 اپریل 2023 کشمیر:(سچ خبریں) آزاد جموں اور کشمیر کی قانون ساز اسمبلی مسلسل
اپریل
غزہ میں دوہرے معیار کا الزام
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:Ursula von der Leyen نے برسلز میں یورپی یونین کے سفیروں
نومبر
میرے سب سے اچھے دوست بھارت میں ہی ہیں، عمران عباس
?️ 15 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) ماضی میں متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کرنے
جنوری
شام میں چرچ پر دہشتگردانہ حملہ
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے شہر
جولائی
یمن کے سقطری ہوائی اڈے پر صیہونیوں کے لیے جاسوسی مرکز کا قیام
?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے
ستمبر
دنیا اس دور کے ہٹلر کو بھی روکے:ترک صدر
?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں ترکی
ستمبر
اقوام متحدہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں انتباہ جاری کردیا
?️ 1 مئی 2021میانمار (سچ خبریں) اقوام متحدہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد
مئی