بین الاقوامی اتحاد ستمبر 2026 تک عراق چھوڑ دے گا: عراقی وزیر اعظم

بین الاقوامی اتحاد ستمبر 2026 تک عراق چھوڑ دے گا: عراقی وزیر اعظم

?️

سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع سوڈانی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد مکمل طور پر ستمبر 2026 تک عراق چھوڑ دے گا۔

روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم، محمد شیاع سوڈانی نے پیر کے روز ایک انٹرویو میں تصدیق کی کہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد مکمل طور پر عراق سے ستمبر 2026 تک باہر نکل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عراق میں امریکی فوجی نقل و حرکت کی وجہ؟

رپورٹ کے مطابق، سوڈانی نے کہا کہ بغداد اس بات کے پابند ہے کہ تمام ہتھیار حکومت کے کنٹرول میں ہوں، مگر جب تک بین الاقوامی اتحاد عراق میں موجود ہے، یہ عمل مکمل نہیں ہو سکتا۔

عراقی وزیر اعظم نے واضح کیا کہ بین الاقوامی اتحاد کے مکمل اخراج کا منصوبہ جاری ہے اور حکومت اس پر عمل پیرا ہے۔

مزید پڑھیں: عراق میں امریکی قبضے کے جرائم کے اعدادوشمار کو دستاویزی شکل دی گئی

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، سوڈانی نے کہا کہ ہم واشنگٹن کے ساتھ متوازن تعلقات رکھتے ہیں جو باہمی مفادات پر مبنی ہیں، عراق کسی کے دائرہ نفوذ نہیں، ہمارے قومی مفادات ترجیحی ہیں اور ہم کسی کو بغداد کو جنگ میں دھکیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، فیصلہ سازی صرف حکومت کے اختیار میں ہے۔

مشہور خبریں۔

سید حسن نصر اللہ ہمارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں:صہیونی فوجی عہدہ دار

?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں میں سے ایک نے کہا

سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان پر پاکستان کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 4 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے سلامتی

میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے: وزیر قانون

?️ 20 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا

سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمنی زرعی شعبے کو 7.5 بلین ڈالر کا نقصان

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:یمنی وزارت زراعت کا کہنا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا ہے: بزدار

?️ 15 اگست 2021لاہور (سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دنیا میں

ہجرت اور معیشت کے جال میں پھنسا یورپ

?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں: گذشتہ سال میں یوکرین کے بحران نے یورپ کو ہلا

بائیڈن کی الٹی گنتی شروع

?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ نیتن یاہو سے بات

پاکستان اور افغانستان کا دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق

?️ 23 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور افغانستان نے تجارت، سلامتی اور پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے