حنظلہ ہیکر گروپ کی صیہونیوں کو اہم فوجی اور بنیادی ڈھانچے پر بڑے سائبر حملوں کی دھمکی

حنظلہ

?️

سچ خبریں:حنظلہ نامی ہیکر گروپ نے ایک بیان میں صیہونی فوجی اور اہم بنیادی ڈھانچے کے خلاف بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کی دھمکی دی ہے۔

حنظلہ ہیکر گروپ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے فوجی اور اہم بنیادی ڈھانچے کے خلاف شدید سائبر حملے انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

گروپ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کے مطابق، حنظلہ ہیکر گروپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو بھی ممالک دہشت گردوں کے لیے سرخ قالین بچھاتے ہیں، انہیں یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ ان کی باری بھی آ سکتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سرزمین اتنی دور نہیں، کوئی بھی سرور مکمل طور پر محفوظ نہیں اور کوئی بھی نیٹ ورک ان کی رسائی سے باہر نہیں۔ گروپ نے اپنے مخاطبین کو انتظار کرنے اور آنے والے حالات کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ممکن ہے بعض نظاموں کے اندر پہلے ہی ان کی موجودگی ہو اور الٹی گنتی شروع ہو چکی ہو۔

حنظلہ نے اپنے بیان میں مزید لکھا کہ وہ دشمن کے اہم اور فوجی بنیادی ڈھانچے کے خلاف انتہائی تباہ کن سائبر حملوں کے مشاہدے کی دعوت دیتا ہے۔

گروپ نے اپنے بیان کے اختتام پر بعض فریقوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی مبینہ خیانت کی قیمت چکانا ہوگی اور اس کے اثرات صرف فوجی اڈوں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ روزمرہ معیشت اور سلامتی کے شعبوں تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے باسیوں کو یا گولی سے ماریں گے یا بھوک سے:اسرائیلی وزیر خزانہ

?️ 29 اگست 2025غزہ کے باسیوں کو یا گولی سے ماریں گے یا بھوک سے:اسرائیلی

اسرائیلی فوج نے متعدد دہشت گردی کی کاروائیوں میں جاری سال کے دوران 1900 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

?️ 29 اگست 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) فلسطینی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ

یورپی یونین کو ماسکو سے تعلقات منقطع کرنے سے500 بلین یورو کا نقصان

?️ 19 مارچ 2022سچ خبریں:  رشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سی سی آئی کے

امریکی صدر ٹرمپ کی شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کی خواہش اور چین سے مدد کی اپیل

?️ 25 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملائشیا کے لیے روانگی سے

کورکمانڈرز کانفرنس: ’پڑوسی ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں، پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ‘

?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاک فوج نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان

یہ ہے وہ شاہانہ کمرہ جس میں پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر بغیر کسی جرم قید ہے

?️ 6 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سیل

ہم یمن کے خلاف اپنی دفاعی کاروائیاں بند کر دیں گے : صنعا

?️ 26 ستمبر 2021 سچ خبریں:المسیرہ ٹیلی گرام چینل کے مطابق المشاط نے یمن میں

مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کا قتل عام، حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے اہم اپیل کردی

?️ 13 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے