🗓️
سچ خبریں:حماس کی عسکری ونگ کتیبة القسام کے ترجمان ابوعبیدہ نے انکشاف کیا ہے کہ زندہ اسرائیلی قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں موجود ہیں جنہیں اسرائیلی حکومت حالیہ دنوں میں خالی کروانے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی قیدیوں کا تابوت 7 اکتوبر کی شکست کی نشانی
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حماس کی عسکری ونگ کتیبة القسام کے ترجمان ابوعبیدہ نے واضح کیا کہ ہم ان قیدیوں کو ان علاقوں سے منتقل نہیں کریں گے،انہیں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت رکھا گیا ہے، لیکن یہ انتظامات ان کی جان کے لیے خطرناک ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل اپنے قیدیوں کی جان کو لے کر فکر مند ہے تو اسے فوری طور پر مذاکرات کے ذریعے انہیں رہا کرانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
ابو عبیدہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کو ان قیدیوں کی جان کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اگر اس حکومت کو واقعی اپنے قیدیوں کی فکر ہوتی، تو وہ اس معاہدے پر قائم رہتی جس پر اس نے دستخط کیے تھے۔ اگر ایسا ہوتا تو آج یہ قیدی اپنے گھروں میں ہوتے۔
کتیبة القسام کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ حماس نے اس معاملے میں اپنی وارننگ دے دی ہے اور اب اسرائیل کو اپنے اقدامات پر غور کرنا چاہیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کیا
🗓️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے 7 اکتوبر سے 20 نومبر کے درمیان مشرقی
دسمبر
صہیونی جنگی کابینہ کا جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے ردعمل کا جائزہ
🗓️ 8 فروری 2024سچ خبریں:پیرس معاہدے کے مجوزہ فریم ورک پر حماس کے ردعمل کا
فروری
اسرائیل یمن میں لبنان کے منظر نامے پر عمل درآمد کیوں نہیں کر سکتا؟
🗓️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے امریکہ اور انگلینڈ کے ساتھ مل کر
دسمبر
پاک سعودی سپریم کوآرڈنیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
🗓️ 1 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سعودی عرب، پاکستان کو موخر ادائیگی پر تیل فراہم کرے گا ریاض اسٹیٹ بینک
مئی
مشیر خزانہ شوکت ترین کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا امکان ہے
🗓️ 29 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں
نومبر
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
🗓️ 8 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی
اپریل
افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی:صدرمملکت
🗓️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ افغانستان میں امن
اکتوبر
یمن پر امریکی تسلط کے بارے میں دستاویزی فلم
🗓️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کے المسیرہ نیوز چینل نے یمن پر امریکی تسلط کے
مئی