قطر کے سابق امیر کا انتقال ؛چار روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

سابق امیر

?️

سچ خبریں:قطر کے دیوان امیری نے اعلان کیا ہے کہ سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی ۷۴ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

قطر کے سابق امیر اور موجودہ امیر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دیوان امیری نے چار روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نمازِ جنازہ اتوار کو نمازِ مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔

شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے 1995 سے 2013 تک قطر پر حکمرانی کی۔ ان کے دور حکومت میں ملک نے معاشی، سماجی اور ثقافتی شعبوں میں نمایاں ترقی کی، جس کے نتیجے میں عالمی برادری میں قطر کا مقام مزید مستحکم ہوا۔

دیوان امیری قطر نے شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر چار روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سابق امیر اور موجودہ امیر کے والد کی نمازِ جنازہ اتوار کو نمازِ مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کی سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

?️ 12 دسمبر 2025 پاکستان کی سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کو 14

صدر مملکت کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

?️ 24 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر پاکستان عارف علوی نے عوام سے احتیاطی تدابیر

ضرورت پڑنے پر عراق میں امریکی فوج غزہ میں تعینات ہونے کے لئے تیار

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:انٹرسیپٹ بیس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ

ٹیکس وصولی میں اضافہ مضبوط معیشت سے ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

?️ 2 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس

سعودی عرب نے کھیل کے بہانے اپنے گناہوں کو چھپانے کے لیئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری شروع کردی

?️ 30 مئی 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب نے ملک بھر میں ہونے والی انسانی

حزب اللہ کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا حیرن کن اعتراف

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کی 188ویں آرمرڈ بریگیڈ کے کمانڈر کرنل ایوی فولوزنسکی

یوکرین میں جنگ برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو جنرل سیکریٹری

?️ 19 جون 2022سچ خبریں:   یوکرین میں جنگ کو 2023 تک طول دینے کے امکان

ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ جنگ بندی کی وجہ ؟ 

?️ 22 اپریل 2026 سچ خبریں: تریتا پارسی، معاون تھنک ٹینک کوئنسی انسٹی ٹیوٹ نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے