?️
سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک کے اسٹیٹن آئی لینڈ میں واقع ایک جہاز سازی کارخانے میں دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 3 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
امریکی نیوز ایجنسی ایسو سی ایٹڈ نے رپورٹ دی ہے کہ نیویارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں واقع ایک جہاز سازی کارخانے میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے ساتھ دھماکے کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 16 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اب تک آگ لگنے کی وجوہات کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، جبکہ امدادی اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کورونا جنگ میں امریکی حکومت کے 400 ارب ڈالر کی چوری
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جعلسازوں نے ممکنہ طور پر کورونا
جون
غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ
?️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی ذرایع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے خبردار
دسمبر
سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ
?️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب نے سندھ اور بلوچستان
اکتوبر
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کےخلاف فوری کارروائی سے متعلق درخواست خارج
?️ 27 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے
جون
الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن کی پاکستان آمد
?️ 19 اپریل 2022(سچ خبریں)امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام
اپریل
قاہرہ: امریکا نے غزہ جنگ کی حمایت کردی، جنگ بندی نہیں ہوگی
?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: مصری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر کی
ستمبر
خاشقجی کے قاتل کو طویل عرصہ کےبعد جدہ میں دیکھا گیا
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:العربی الجدید ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے سابق مشیر
جون
ایران کی ’’جیلی فش‘‘ ڈرون حکمت عملی، امریکی پائلٹ نے طیارہ گرنے سے پہلے کیا دیکھا؟
?️ 25 جون 2026سچ خبریں:ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ایرانی فضائی حدود میں
جون