کیا امریکی عوام روس یوکرین جنگ  کے بارے میں ٹرمپ کی سیاست سے راضی ہیں؟سی این این کی رپورٹ

کیا امریکی عوام روس یوکرین جنگ  کے بارے میں ٹرمپ کی سیاست سے راضی ہیں؟سی این این کی رپورٹ

🗓️

سچ خبریں:سی این این کی جانب سے کیے جانے والے ایک تازہ سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت روس-یوکرین جنگ کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی سے اختلاف رکھتی ہے۔  

 الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی نیوز چینل سی این این نے ایک تازہ سروے کے نتائج جاری کیے ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ 50 فیصد سے زائد امریکی شہریوں کا ماننا ہے کہ روس-یوکرین جنگ سے متعلق ٹرمپ کی حکمت عملی امریکہ کے مفادات کے خلاف ہے۔
 سروے کے مطابق 59 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ، روس اور یوکرین کے درمیان پائیدار امن قائم کرنے میں ناکام رہیں گے، 59 فیصد امریکیوں نے روس کے ساتھ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کو غلط اور نقصان دہ قرار دیا، 55 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کے یوکرین کے معاملے میں رویے اور پالیسی سے اختلاف کیا۔
 سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام کا بڑا حصہ ٹرمپ کی روس نواز پالیسی پر تشویش کا شکار ہے،امریکہ میں موجود ریپبلکن اور ڈیموکریٹ ووٹرز کے درمیان اس مسئلے پر بھی شدید اختلاف پایا جاتا ہے، ٹرمپ کا جھکاؤ روس کی طرف ہونے کے باعث، بعض ماہرین انہیں مستقبل کے ممکنہ عالمی بحرانوں کے لیے ایک خطرناک انتخاب قرار دے رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونی وزیر جنگ غزہ میں کیا کر رہے ہیں؟

🗓️ 26 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر جنگ یوو گیلنٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ

سب ملازمین کو ایک جیسی مراعات نہیں دی جا سکتیں

🗓️ 16 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ

ملازمین کی برطرفی پر اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرم بحث

🗓️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی میں ملازمین کی برطرفی کے معاملے پر

غزہ کے مستقبل کے لیے بن سلمان والسی کا ٹرمپ اور نیتن یاہو سے مصافحہ

🗓️ 21 فروری 2025سچ خبریں: سعودی عرب اور مصر کی قیادت میں عرب ممالک غزہ کے

عراق نے چین کے ساتھ 10 بلین ڈالر کا معاہدہ معطل کیا؛ وجہ ؟

🗓️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکی اشاعت دی ڈپلومیٹ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے

مصر کئی دنوں سے لگاتار حادثوں کا شکار

🗓️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:نہر سوئز کے بند ہونے اور دو ٹرینوں کے تصادم کے

فلسطینی بہت نڈر ہیں: صیہونی رپورٹر

🗓️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایک صیہونی صحافی جو جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجی

سیلاب سے ہونے والی تباہی سے کوئی ملک اکیلا نہیں نمٹ سکتا، شیریں رحمٰن

🗓️ 4 اکتوبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے