?️
سچ خبریں:مالی کا ایک مسلح ڈرون الجزائر کے فضائی حدود میں گرایا گیا ہے، جس کے بعد مالی، نائجر اور برکینا فاسو نے اپنے سفیروں کو الجزائر سے واپس بلانے کا فیصلہ کرکے اس خطے میں سفارتی کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الی کا ایک مسلح ڈرون الجزائر کے فضائی حدود میں گرایا گیا ہے، جس کے بعد مالی، نائجر اور برکینا فاسو تنیوں فوجی حکومتوں والے ان ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں الجزائر پر مالی کے ڈرون کو جان بوجھ کر گرانے کا الزام عائد کیا تھا۔
یاد رہے کہ الجزائر نے یکم اپریل کو بغیر کسی تفصیل کے صرف یہ اعتراف کیا تھا کہ اس نے ایک مسلح جاسوسی ڈرون کو اپنے فضائی حدود میں گرایا ہے۔
مالی کے خارجہ امور کے وزارت نے ایک علیحدہ بیان میں کہا کہ ان کے حکام یقینی طور پر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ الجزائر نے اس ڈرون کو پہلے سے طے شدہ دشمنی کی نیت سے گرایا ہے۔
بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ ڈرون کے ملبے کو دونوں ممالک کی سرحد کے جنوب میں 9.5 کلومیٹر کے فاصلے پر پایا گیا ہے، اور ثبوت سے پتہ چلتا ہے کہ اسے زمین سے ہوا یا ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل سے گرایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:فرانس الجزائر کا پرانا دشمن
مالی نے اس واقعے کو ایک بے مثال جارحیت قرار دیتے ہوئے الجزائری حکام کے جارحانہ، غیر دوستانہ اور توہین آمیز اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کورونا کا قہر جاری، مزید 146 افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 1 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے
مئی
شمالی شام میں ترکی کا فوجی حملہ / اردوغان کا اس مہم جوئی کا مقصد کیا ہے؟
?️ 31 مئی 2022سچ خبریں: ترک فوج نے چند روز قبل شمالی شام میں نام
مئی
جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کا سیاسی مستقبل
?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے سیاسی مستقبل کے بارے میں بات
نومبر
بعض عرب کمپنیوں کی اسرائیل کی مدد کا پردہ فاش
?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کو سامان کی
مارچ
وفاقی بجٹ میں پراپرٹی اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز
?️ 10 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس کم
جون
2020 کے امریکی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ بے نتیجہ نکلا
?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی قانونی ٹیم
فروری
پی ٹی آئی سمیت جو بھی جماعت حکومت بنائے گی اسے اقتدار منتقل کردیں گے، نگران وزیر اعظم
?️ 8 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
جنوری
جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت
?️ 4 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف
اپریل