کیلیفورنیا میں 40 ہزار افراد کا انخلاء، زہریلے مادے والے ٹینک میں دھماکے کا خطرہ

کیلیفورنیا

?️

سچ خبریں:کیلیفورنیا کی ایک فیکٹری سے خطرناک کیمیائی مواد کے اخراج کے بعد 40 ہزار افراد کو انخلاء کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے انتہائی آتش گیر زہریلے مادے والے ٹینک میں ممکنہ دھماکے کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کی ایک فیکٹری سے خطرناک کیمیائی مواد کا اخراج ہوا ہے۔

سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس انڈسٹری میں استعمال ہونے والے پلاسٹک بنانے والی فیکٹری سے خطرناک کیمیائی مواد کے اخراج کے بعد جنوبی کیلیفورنیا میں 40 ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکام کیلیفورنیا میں اس صنعتی تنصیب کے اندر ایک انتہائی آتش گیر زہریلے مادے والے ٹینک میں ممکنہ دھماکے کے حوالے سے وارننگ دے رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

ٹیکس چوری روکنے کا بہترین راہ حل ٹریک سسٹم ہے: عمران خان

?️ 16 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس

عمران خان عید کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

?️ 19 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی تفصیلات کے مطابق پاکستا کے وزیر اعظم

حزب اللہ کے خوف سے صیہونی ریپڈ ری ایکشن بٹالین کی تشکیل

?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت غیر قانونی طور پر اپنے وجود میں آنے کے

سعودی عرب چین سے فضائی دفاعی نظام خریدنے کا خواہاں

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:  پریس ذرائع کے مطابق رائل سعودی ایئر فورس چین کا

پاکستانی شہریوں کی سلامتی کیلئے افغانستان میں آپریشن کیا، دفتر خارجہ کی تصدیق

?️ 26 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان

وزیراعظم کا محمد بن سلمان کو فون، سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

?️ 25 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد محمد بن

پنجاب بھر کی جیلوں میں تحریک انصاف کی صرف 7 خواتین قید ہیں، آئی جی جیل خانہ جات

?️ 29 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں جیل حکام نے 9 مئی کے فسادات

میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے اپنا شوق پورا کرلیں۔ سردار ایاز صادق

?️ 19 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے