?️
سچ خبریں:فلسطین میں شماریاتی مرکز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس سمیت مغربی کنارے میں مزاحمتی کاروائیوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
فلسطین کے معطی ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف 24 آپریشن کیے گئے۔
ان کاروائیوں میں صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں پر 5 گولیاں، 2 دیسی ساختہ بموں کے دھماکے کیے گئے جبکہ ایک صیہونی جاسوس ڈرون کو مار گرایا گیا۔
دیگر کارروائیوں میں مولوٹوف کاکٹیل پھینکنا، آباد کاروں اور صہیونی فوجیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنا اور ان سے جھڑپیں شامل ہیں۔
یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملوں اور چھاپوں میں شدت کے ساتھ ساتھ مسجد الاقصی کے خلاف حملوں میں تیزی کے بعد مغربی کنارے میں مزاحمتی کاروائیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک مزاحمتی کاروائیوں میں 23 صہیونی مارے جا چکے ہیں جو حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔


مشہور خبریں۔
وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو
?️ 23 جنوری 2024چینوٹ: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول
جنوری
آج مزاحمت کے محور کے لیے ایک نئی صبح
?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: اتوار 23 فروری کی صبح سے ہی سید حسن نصر
فروری
کم از کم 100 صہیونی حماس کے ہاتھوں گرفتار
?️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح خبر دی
اکتوبر
تل ابیب ٹی وی: غزہ شہر پر زمینی اور فضائی حملے شروع ہو جائیں گے
?️ 5 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نے آنے والے دنوں میں غزہ شہر
ستمبر
کملا ہیرس کا تابعین اسکول پر صہیونی جرم کا اعتراف
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے صہیونیوں کی جانب
اگست
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار موبائل کمپنی خریدی لی
?️ 14 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی
دسمبر
اپنی ویڈیوز خود بنائی تھیں، انہیں ایک خاتون نے لیک کیا، رابی پیرزادہ کا انکشاف
?️ 23 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز چھوڑ
جنوری
ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا
?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)فسلطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک بھر میں
مئی