2026 کے آغاز سے لے کر اب تک جنوب شام میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے

جنوب شام

?️

سچ خبریں: جنوبی شام میں اسرائیلی قبضہ فوج کی دراندازیوں میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں محمد الجولانی کی حکومت کی خاموشی اور عدم عملداری کے باعث اسرائیلی فوجی بلا روک ٹوک شامی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں اور گشت کے ساتھ ساتھ چیک پوسٹیں بھی قائم کر رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک شامی ذرائع نے الحدث نیٹ ورک کو بتایا کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوجی 300 بار شامی سرزمین میں داخل ہو چکے ہیں۔ آج صبح سویرے بھی اسرائیلی فوج کی 5 فوجی گاڑیاں محافظہ قنیطرہ کے جنوب میں واقع گاؤں المشیدہ میں داخل ہوئیں اور وہاں گشت کی۔
گزشتہ روز صبح بھی صیہونی قبضہ رژیم کے فوجیوں نے دو ٹینکوں کی معاونت اور فوجی دستوں کے ہمراہ محافظہ قنیطرہ کے جنوبی مضافات میں واقع تل ابو قبیس کے علاقے میں داخلہ کیا۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد یہ حملے مزید شدت اختیار کر گئے ہیں، جو بار بار زمینی یورشوں، چیک پوسٹوں کے قیام اور بفر زون کے بعض حصوں پر قبضے کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔
صیہونی رژیم ان تجاوزات کو سرحدی سلامتی کے دعوے سے جواز فراہم کرتا ہے، جبکہ سیاسی مبصرین اسے عرب ممالک کی سرزمینوں پر قبضے کی پالیسی کا ایک حصہ قرار دیتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پی ایف یو جے نے پیکا ترمیمی قانون کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

?️ 7 فروری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف

سپریم کورٹ کا سٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے فنڈز جاری

آپریشن غضب للحق: 641 خوارج ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ۔ عطا تارڑ

?️ 11 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے

این ٹی ڈی سی کا چینی فرم کو ڈیفالٹ نوٹس

?️ 18 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نیشنل گرڈ آپریٹر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این

الیکشن کمیشن کی پنجاب حکومت کو حلقہ بندیوں کے لیے 4 ہفتے کی مہلت

?️ 23 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے معاملے

یوم ارض کی 47ویں سالگرہ

?️ 1 اپریل 2023یوم ارض کی 47ویں سالگرہ کے اعدادوشمار اور معلومات سے پتہ چلتا

پنجاب حکومت کا فتنہ فساد پھیلانے والوں کے خلاف بڑا اعلان

?️ 16 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) تشدد، فتنہ فساد اور خون ریزی کی سیاست کا

شام پر صیہونی حملہ؛ 2 افراد زخمی

?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:شام کے ایک فوجی عہدہ دار نے جمعہ کی صبح اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے