20 ملین سوڈانی افراد کو انسانی امداد کی فوری ضرورت : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں:اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ امور انسانی کے ترجمان ینس لیرکے نے الجزیرہ نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ سوڈان میں 20 ملین سے زائد افراد اشد انسانی امداد کے محتاج ہیں۔

ترجمان نے ملک میں جاری کشیدگی اور مسلح تصادم کا ذکر کرتے ہوئے جنگجو فریقین سے اپیل کی کہ وہ امدادی کارکنوں اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں کو بلا روک ٹوک شہریوں تک ہنگامی امداد پہنچانے کی اجازت دیں۔
اوچا کے ترجمان نے غزہ کی انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیا اور خبردار کیا کہ اس خطے میں انسانی بحران کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

جنگ بندی سے جنگ کے معاشی مسائل بے نقاب

?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: اقتصادی اخبار Calcalist نے بدھ کے روز اپنے شمارے میں

نیٹو ایک فوجی شینگن بنانے کی کوشش میں

?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نیٹو پورے یورپ میں

نئے سال کا مالی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

?️ 11 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مالی سال 2022-2021کے لیے 8ہزار کھرب روپے سے زیادہ

نیتن یاہو کے مخالف اتحاد کی زور آزمائی

?️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کےسربراہ ، وزیر اعظم کے لئے حزب اختلاف کے

حماس تمام صہیونی مجرموں کو سزا دینے کا خواہاں

?️ 21 مئی 2024سچ خبریں: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے نیتن یاہو اور وزیر جنگ

سعودی عرب کا ایران کے بارے میں تازہ ترین موقف

?️ 23 اگست 2023سچ خبریں: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں

خوبصورت ہونے کا فائدہ ہوا، خواتین مداحوں سے متعلق نہیں جانتا، عماد عرفانی

?️ 29 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکار عماد عرفانی نے اعتراف کیا ہے کہ خوبصورت

یوکرین جنگ عالمی جنگ ہے/ جلدی ختم نہیں ہونے والی:پوپ

?️ 19 دسمبر 2022سچ خبریں:عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے ہسپانوی اخبار اے بی سی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے