?️
سچ خبریں: پولیٹیکو نے متعدد باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ مغربی ممالک نے یوکرین کے لیے اپنے ایجنڈے پر مذاکراتی سمجھوتہ طے کیا ہے۔
پولیٹیکو نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین نے یوکرین جنگ میں روس پر مکمل فتح کے اپنے ہدف کو ترک کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی ہو سکتی ہے؟
اس سائٹ نے متعدد باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ مغربی ممالک نے اب اپنے ایجنڈے پر بات چیت کی بنیاد پر سمجھوتہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
عوامی حلقوں میں وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون ہمیشہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ یوکرین کے حوالے سے مغربی پالیسیوں میں کوئی باقاعدہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور یورپی یونین کے ایک سفارت کار نے کہا کہ نجی حلقوں میں کہانی مختلف ہے،امریکی اور یورپی حکام اب یوکرینی افواج کو ان علاقوں سے نکالنے کے بارے میں بات چیت اور مشاورت کر رہے ہیں جہاں یوکرین کا جوابی حملہ بڑی حد تک ناکام ہو چکا ہے اور انہیں دفاعی شکل میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: یوکرین کی حالت زار؛پورپ نے بھی آدھے راستے میں چھوڑ دیا
پولیٹیکو کی طرف سے امریکی صدر جو بائیڈن جنہوں نے پہلے کہا تھا کہ وہ جب تک جنگ جاری رہے گی وہ یوکرین کی حمایت کریں گے، اب انہوں نے اپنے موقف کو جب تک ہم کر سکتے ہیں میں تبدیل کر دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
عراق پر دہشت گردوں پھانسی پر روک لگانے کے لئے بین الاقوامی دباؤ
?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:عراق کے سائرون پارلیمانی اتحادکے سربراہ نے عراق میں غیر ملکی
یورپی بینک سائبر حملوں کی زد میں
?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:یورپی مرکزی بینک ECBنے یورپی بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ
فروری
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب واقع
مئی
الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
?️ 22 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ
دسمبر
نوسانتارا انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:انڈونیشیا کے وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی نے پیر کے
جنوری
امریکہ کا شامی حکومت کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: سی بی ایس کے ساتھ بات چیت میں، امریکی قومی
دسمبر
Uber’s Turbulent Week: Kalanick Out, New Twist In Google Lawsuit
?️ 31 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
یوم شہداء کشمیر اور ہماری ذمہ داریاں
?️ 14 جولائی 2021(سچ خبریں) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کے روز یوم شہداء
جولائی