?️
سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یوکرین کے لیے 675 ملین ڈالر کی ہتھیاروں کی امداد کا اعلان کیا۔
واشنگٹن پوسٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یوکرین کے لیے 675 ملین ڈالر کی ہتھیاروں کی امداد کا اعلان کیا ہے، اس اخبار نے مزید لکھا کہ ہتھیاروں کی اس نئی کھیپ میں ہیمارس میزائل لانچر کے علاوہ فوجی گاڑیاں اور دیگر قسم کے ہتھیار شامل ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی نائب وزیر دفاع کولن کول نے کہا تھا کہ امریکہ جلد ہی یوکرین کو ہتھیاروں کی نئی امداد فراہم کرے گا، اسلحے کی امداد کے اس نئے پیکج کا اعلان امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے دورہ جرمنی کے دوران کیا گیا جہاں وہ یوکرین کو ہتھیاروں کی امداد کے رابطہ اجلاس میں شرکت کے لیے آئے البتہ انہوں نے اس وقت اس فوجی امداد کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔
اس سلسلہ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کل روس میں ایک اقتصادی اجلاس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ روس نے یوکرین میں فوجی آپریشن شروع نہیں کیا بلکہ ہم نے ان فوجی کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کی جو 2014 سے یوکرین کی جانب سے ڈون باس جیسے علاقے فوج کے خلاف جاری ہیں ، ہم انہیں ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کیوں استعفیٰ دیا؟اہم وجہ
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کے ترجمان نے غزہ
اپریل
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے نابلس میں صیہونی قابض حکومت کے فوجیوں کے
ستمبر
مائیک پینس: قطر کی جانب سے ٹرمپ کو عطیہ کیے گئے طیارے کا معاملہ ہماری قومی سلامتی سے مطابقت نہیں رکھتا
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: سابق امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ قطری حکومت
مئی
کورونا وبا سے بچنے کے لیے ماسک لگانا لازمی ہے
?️ 11 جنوری 2022سندھ(سچ خبریں) ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میڈیا
جنوری
اسرائیلی فضائیہ دن بہ دن کمزور
?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے عسکری امور کے تجزیہ کار ایلون بن ڈیوڈ
ستمبر
صومالیہ کو 30 سال بعد سلامتی کونسل کا تحفہ
?️ 2 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 30 سال سے زائد
دسمبر
وزیر اعظم نے زیتون کا در خت لگایا
?️ 15 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمراں خان نے خیبر پختونخوا کا دورہ
مارچ
ہتھیار دیں گے لیکن کسی کو مارنا نہیں؛امریکی منطق
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ
مئی