یورپ میں امریکی فوج الرٹ

یورپ

?️

سچ خبریں:امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے یوکرین میں روس کی حالیہ ناکامیوں کی وجہ سے یورپ میں تعینات امریکی فوجیوں کے لیے چوکنا رہنے اور احتیاط برتنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل مارک ملی نے یوکرین کی جنگ کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر یورپ میں تعینات امریکی فوجیوں کو ہوشیار رہنے اور احتیاط برتنے پر زور دیا،نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق ملی نے روس کے ساتھ جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کے مقصد سے پولینڈ میں بنائے جانے والے واقع امریکی فوجی اڈے کے دورے کے دوران کہا کہ یوکرین میں حالیہ ناکامیوں پر روس کے ردعمل کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

انہوں نے اس سلسلے میں امریکی افواج سے مطالبہ کیا کہ حالات سے آگاہ رہیں اور اپنی تیاری برقرار رکھیں، تیاری اور چوکسی برتنے کی تاکید کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یورپ میں تعینات امریکی فوجی بڑھتے ہوئے خطرے کی زد میں نہیں ہیں۔

امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین نے مزید دعویٰ کیا کہ روس کے لیے اس وقت جنگ بہت اچھی نہیں چل رہی ہے لہٰذا ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنی اعلیٰ تیاری رکھیں اور چوکس رہیں تاہم کسی بھی جنگ میں آپ یقین کے ساتھ پیشین گوئی نہیں کر سکتے کہ کیا ہوگا۔

 

مشہور خبریں۔

اسرائیل کے سیکورٹی سسٹم کے دل میں ایران کا تیر/ ہم ویزمین کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: جنوبی تل ابیب میں واقع ویزمین سائنٹیفک اینڈ ریسرچ سینٹر

صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو پر الزام

?️ 14 جولائی 2025 سچ خبریں:صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کو فریب

سینیٹ: سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور، بیوروکریٹس اہلخانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کے پابند

?️ 19 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ نے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کا

حماس کا آیت اللہ خامنہ ای کے نام خط

?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس  نے ایران کے مذہبی پیشوا آیت

متحدہ عرب امارات کی غزہ کے بارے میں عجیب تجویز

?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں:متحدہ عرب امارات نے غزہ میں سکیورٹی فورسز کی کمی کو

غزہ میں جنگ کم از کم مزید 6 ماہ تک جارے رہنے کا امکان

?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے ایک باخبر اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے خبر

افغان حکمرانوں سے فواد چوہدری کا اہم سوال

?️ 11 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے

فرانس میں ڈیزل مہنگا؛ ڈرائیوروں کے لیے انوکھا متبادل ایندھن

?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں:فرانس میں ڈیزل کی قیمت 2.41 یورو فی لیٹر تک پہنچنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے