یوراگوئے کے وزیر خارجہ کو پارلیمنٹ میں کیوں طلب کیا گیا ؟

یوراگوئے

?️

سچ خبریں: مونٹی ویڈیو یوراگوئے کی حزب اختلاف جماعت ‘ناسیونل پارٹی’ نے ملک کے وزیر خارجہ ماریو لوبٹیکن سے مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ کہ وہ غزہ میں جنگ کے باعث نیشنل ایجنسی فار ریسرچ اینڈ انوویشن اور عبرانی یونیورسٹی آف یروشلم کے درمیان تعاون کے معاہدے کے معطلی کے فیصلے پر پارلیمان میں وضاحت پیش کریں۔
ناسیونل پارٹی کے سینیٹر سرجیو بوٹانا نے کہا کہ ان کی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر خاویر گارسیا، وزیر خارجہ لوبٹیکن کو اس "احمقانہ اقدام” کی وضاحت کے لیے پارلیمان میں طلب کریں گے۔
کوویڈ ۱۹ وبا کے دوران اسرائیل کے ساتھ یوراگوئے کے تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے سینیٹر بوٹانا نے کہا کہ ہک حکومت ایک نظریاتی مسئلے کی بنیاد پر سائنسی سرگرمیوں کو کیسے روک سکتی ہے؟ کسی دوسرے ملک کے ساتھ ملک کے تعلقات حکومت اور حکمران جماعت (بروڈ فرنٹ) کے مابین تعلقات نہیں ہیں۔ کس طرح ایک نظریاتی مسئلے کی وجہ سے سائنقی ترقی اور قومی پیشرفت کے عمل کو روکا جا سکتا ہے؟
یوراگوئے نے گذشتہ جمعے کو غزہ میں بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث نوٹیchnology ٹیکنالوجیز کے شعبے میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کے معاہدے کو معطل کر دیا تھا۔

مشہور خبریں۔

یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کا امریکہ کے نام اہم پیغام

?️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اپنےملک میں امریکی مداخلت

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کو 6 ماہ قید

?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: بھارت کی عدالت نے معروف بالی وڈ اداکارہ کو ایک

داعش کی خراسان شاخ کا سرغنہ زندہ ہے یا مردہ؟!

?️ 10 جون 2023سچ خبریں:کچھ ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ داعش کی خراسان شاخ

بن سلمان کا علاقائی دورہ

?️ 5 دسمبر 2021سچ خبریں:عرب سفارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کے

ویتنام جنگ سے لے کر غزہ تک امریکہ میں طلبہ تحریکوں کا کردار

?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: 1960 کی دہائی میں امریکہ میں ویتنام جنگ مخالف طلبا

زیلینسکی کو جسمانی طور پر ہٹانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے: مدودف

?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:کریملن محل پر ڈرون حملے کے بعد، جس کا الزام ماسکو

صیہونیوں کا زور یا بیماروں پر چلتا ہے یا بچوں پر

?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا

ٹرمپ کا منصوبہ آبنائے ہرمز نہیں کھول سکتا: بین الاقوامی تجزیہ کار

?️ 6 مئی 2026سچ خبریں:اسکائی نیوز کے مطابق، ایک سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے