?️
سچ خبریں: انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے غزہ کی حمایت اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اہداف کو وسعت دینے کے لیے یمنی مسلح افواج کے عملیات جاری رکھنے پر زور دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ یمنی حملوں نے صہیونی ریژیم کی سلامتی کو نشانہ بنا کر اور بحر احمر میں اس پر محاصرہ مسلط کر کے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔
البخیتی نے کہا کہ امریکہ نے یمن میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ ہمارے عسکری اقدامات، ان قربانیوں کے باوجود، جاری رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور مغرب کی دیگر جابر و استعماری طاقتیں یمن میں اپنی ساکھ کھو چکی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت مقاومت کے خلاف بے بس
?️ 2 فروری 2022سچ خبریں: اسماعیل ھنیہ نے شہید فادی ابو شیخدم کے اہل خانہ
فروری
189 کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے 10 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی پنجاب
?️ 14 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے
اپریل
نیا والا پرانے والے سے بھی بدتر
?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:سابق عراقی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ نیا امریکی صدر
مارچ
نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کیلئے تاحال پُرامید
?️ 13 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عام انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں
فروری
مغربی کنارے میں صیہونیوں کی نئی سازش پر فلسطینی مزاحمت کا ردعمل
?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ اور نیتن یاہو کی کابینہ
نومبر
جماعت اسلامی کا آئی پی پی معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
?️ 3 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بجلی کے بلوں
ستمبر
ایرانی طلبا یونین کا حجاب کے حق میں بولنے والی بھارتی طالبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:ایرانی طلبا کی کئی بڑی یونینوں نے حجاب کے اپنے بنیادی
فروری
بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے اقدامات واپس لینے چاہییں
?️ 2 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو
جون