?️
سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ لیجیان ژاؤ نے امریکہ کی افغانستان سے ہنگامہ خیز روانگی پر طنز کرتے ہوئے اور ایک ویڈیو جاری کی جس میں طالبان مبینہ طور پر امریکی فوجی طیارے کو جھولے کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔
ہندوستان کی ریپبلکن انٹری تجزیاتی ویب سائٹ نے سلطنتی قبرستان کی سرخی لگاتے ہوئے چین کی جانب سے امریکہ کا مذاق اڑتے ہوئے طالبان ذریعہ امریکی فوجی طیاروں کو جھولے کے طور پر استعمال کرنےکی ویڈیو نشر کی اور ایک تجزیے میں گزشتہ 20 سالوں میں افغانستان میں امریکی اقدامات کا جائزہ لیا۔
چین نے افغانستان سے امریکی انخلا کی ناکامی کو بیان کرتے ہوئے طنز کیا ،رپورٹ کے مطابق چینی عہدیدار نے اپنے ٹوئٹر پیج پر ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ افغانستان میں امریکہ کے چھوڑے گئے جنگی اوزار اتنے معمولی تھے کہ اب طالبان انہیں جھولے اور بچوں کے کھیلنے کے لیےاستعمال کرتے ہیں۔؎
رپورٹ کے مطابق جہاں چین نے افغانستان سے انخلا پر امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے ، وہیں اس ملک نے طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے لیے اپنی سفارتی اور مالی مدد کو بڑھا دیا ہے، چین افغان طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کے بعد افغانستان کے بارے میں وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے والے پہلے ممالک میں سے ایک بن گیا،واضح رہے کہ چین نے افغانستان کے لیے 31 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا جو کہ امن اکی بحالی اوراس ملک میں افراتفری کے خاتمے کے لیے ایک ضروری قدم ہے۔
چین کی سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ لیجیان ژاؤ نے کہا کہ چین افغانستان کو اناج ، سرمائی سامان ، ویکسین اور ادویات فراہم کرے گاجبکہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے یہ بھی کہا کہ طالبان کی نئی حکومت کے قیام نے افغانستان میں انتشار کا خاتمہ کر دیا ہے جو تین ہفتوں سے زائد عرصے تک جاری رہا۔
مشہور خبریں۔
ملک میں عید فطر منائی جا رہی ہے
?️ 13 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں عیدالفطر کورونا وائرس کے باعث
مئی
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں بڑے اضافے کا امکان
?️ 25 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول وعسکری ملازمین
اپریل
طالبان کا کابل میں داعش کا ٹھکانہ تباہ کرنے کا دعوی
?️ 23 اکتوبر 2022سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں اس
اکتوبر
امریکہ روس کے خلاف جارحانہ بیان بازی سے باز رہے: انتونوف
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے واشنگٹن سے
جنوری
عالمی ادارۂ صحت کا نیا معاہدہ اور امریکہ کی مخالفت؛ صحت اور عالمی سیاست کا نیا باب
?️ 3 جون 2025 سچ خبریں:عالمی ادارۂ صحت نے متعدی بیماریوں کے خلاف 35 شقوں
جون
اسپیس ایکس کا بڑا اسٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ کیلئے روانہ ہوگا، ایلون مسک
?️ 16 مارچ 2025سچ خبریں: اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا ہے کہ
مارچ
پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں پھر تیزی آگئی
?️ 18 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں پھر تیزی
مئی
اسرائیل کے خلاف ایران کا حالیہ میزائل حملہ سب سے بڑا اور کامیاب آپریشن تھا؛عربی چینل
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:عربی نیوز چینل المیادین کے مطابق، ایران کا حالیہ میزائل
جون